سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا قاتل ایک مصری کالا شخص تھا ، اور راجح بات یہ ہے کہ اس کا تعلق بنی سدوس سے تھا لیکن روایات میں اس کے نام کو بیان نہیں کیا گیا لیکن اس کا لقب جِبلة تھا اور وہ کالی چمڑی والا تھا اور اس کا لقب کالی موت بھی تھا ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
بعض نے روایت کیا ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا قاتل یھودی عبد اللہ بن سبا تھا کیونکہ وہ مصر سے آیا تھا اس کو ابن السوداء کہا جاتا تھا اور ابن سبا یھودی کی بعض صفات سیدنا عثمان رضی اللہ کے قاتل کے ساتھ مشابہت رکھتی ہیں ۔
اختلفت أقوال المؤرخين والروايات الواردة في تحديد هوية الشخص الذي قتل عثمان بن عفان رضي الله عنه، وقد اتُّهِم بقتل عثمان العديد من الأشخاص ولكن بعض الروايات التي وردَت منكرة وضعيفة وبعضها مقبولة وصحيحة، وتشير الكثير من الروايات الصحيحة إلى أنَّ قاتل عثمان هو رجل أسود من أهالي مصر، واختلفت في تحديد هويته واسمه، فذهب بعضهم إلى أنَّ اسمه جبلة أو حمار، وهذه الرواية وردت عن كنانة مولى صفية -رضي الله عنها- ونقلها عنه محمد بن طلحة وغيره.[١]
وروى البعض أنَّ القاتل هو اليهودي عبد الله بن سبأ لأنَّه جاء مع المصريين وكان يقال له ابن السوداء، فتشابهت بعض صفات القاتل الصحيحة مع بعض صفات ابن سبأ.[٢]
ولا صحة لكثير من الروايات التي اتَّهمت بعض الأشخاص في قتل عثمان مثل: علي بن أبي طالب ومحمد بن أبي بكر الصديق وسودان بن حمران ورجل من بني أسد يدعى رومان وسودان بن رومان المرادي ونهران الأصبحي من عبد الدار وأبي عمرو بن بديل الخزاعي وغيرهم، لأنها روايات ضعيفة الأسانيد وفي متونها شذوذ، وقد خالفت الرواية الصحيحة في ذلك.[٣]
باقی درج بالا میں جتنے بھی نام گنائے گئے ہیں ان میں سے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اور محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہما پر تہمت عائد کی گئی ہے ان روایات کی کوئی صحت نہیں ہے۔ بقیہ نام وسودان بن حمران ورجل من بني أسد يدعى رومان وسودان بن رومان المرادي ونهران الأصبحي من عبد الدار وأبي عمرو بن بديل الخزاعي کے لئے جاتے ہیں اس بارے میں صحیح روایات اس بہتان اور اتہام کی مخالف کرتی ہیں۔
کسی ایک نے بھی حضرت مالک بن حارث اشتر نخعی رحمہ اللہ کا نام تک نہیں لیا ہے سوائے فیس بکی چمونوں کے جن میں نواصب اور تکفیری خوارج شامل ہیں۔
إنَّ قاتل عثمان بن عفان هو رجل أسود البشرة من مصر، والراجح أنَّه من بني سدوس ولكنَّ الروايات لم تبيِّن اسمه، ولكنَّ لقبه كان جِبلة لأن بشرته سوداء، وقد لقب أيضًا بالموت الأسود، والله تعالى أعلم.
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا قاتل ایک مصری کالا شخص تھا ، اور راجح بات یہ ہے کہ اس کا تعلق بنی سدوس سے تھا لیکن روایات میں اس کے نام کو بیان نہیں کیا گیا لیکن اس کا لقب جِبلة تھا اور وہ کالی چمڑی والا تھا اور اس کا لقب کالی موت بھی تھا ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
[١] محمد بن عبد الله غبان الصبحي، كتاب فتنة مقتل عثمان بن عفان رضي الله عنه، صفحة 251. بتصرّف.
[٢] محمد بن عبد الله غبان الصبحي، كتاب فتنة مقتل عثمان بن عفان رضي الله عنه، صفحة 254. بتصرّف.
[٣] محمد بن عبد الله غبان الصبحي، كتاب فتنة مقتل عثمان بن عفان رضي الله عنه، صفحة 255. بتصرّف.