محمد گُل است و علی روئے گُل
بود فاطمہ اندر آں بوئےگُل
چُو عِطرش برآمد حسینؑ و حسنؑ
معطّر ازاں شُدزمین و زمن
محمد ﷺ پُھول ہیں اور علی علیہ السّلام اس پُھول کا چہرہ
فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا اس پُھول کی خوشبو ہیں
حسین و حسن علیھم السّلام ان پھولوں سے بمثل عِطر برآمد ہوئےہیں اور انہی پنجتن پاک کی برکت و خوشبو سے زمین اور زماں معطّر ہوئے ہیں
__کلام شیخ سعدی رحمتہ اللہ تعالی علیہ
