وہ علماء / مبلغین جنہیں میں باقاعدہ سے سنتا ہوں :
اہلسنت / صوفیاء :
پیر نصیر الدین نصیر مرحوم
ڈاکٹر طاہر القادری
شیخ ٹموتھی ونٹرز
امام عمر سلیمان
یاسمین مغید
دیوبندی:
مولانا طارق جمیل
اہلحدیث:
مفتی محمد اسحاق مرحوم
بریلوی:
رضا ثاقب مصطفائی
امامی:
علامہ نصرت عباس بخاری
علامہ اخلاق حسین شیرازی
۔۔۔۔۔۔
وہ علماء جنہیں میں سنا کرتا تھا لیکن بیزار اور بدظن ہوکر چھوڑ دیا:
ڈاکٹر اسرار احمد
جاوید احمد غامدی
احمد الیاس