رسول اللہ ﷺ کو دس ہزار دفعہ ٹوک دیا گیا؟

شعوری طور پر مسلسل کوشش کی کہ جاوید غامدی صاحب کی یہ بات نظرانداز کروں اور بھول جاؤں لیکن بار بار ان کا لہجہ اور انداز یاد آجاتا ہے۔ کیا انھوں نے ذرا بھی نہیں سوچا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں؟ اور کیسے کہہ رہے ہیں؟ دس ہزار مرتبہ۔۔۔۔ ٹوک دیا گیا۔۔۔۔ مبالغہ ایک طرف کہ وہ شاعروں کی عادت ہوتی ہے، لیکن کیا انھیں اپنے استاذ امام کا لکھا بھی یاد نہیں رہا؟ وہ لکھا جس کی نقل انھوں نے خود بھی کئی مقامات پر کی ہے؟ وہ واقعی بھول گئے ہوں تو انھیں یاد دلاؤں کہ ایسے … Continue reading رسول اللہ ﷺ کو دس ہزار دفعہ ٹوک دیا گیا؟

ذہن کی بَک بَک کیسے ختم کریں؟

حافظ محمد شارق جدید دور کا انسان نفسیاتی اعتبار سے طرح طرح کے مسائل کا شکار ہے اور ان مسائل کی وجہ سے ہمارے ذہن میں بپا ایک طوفان اور انتشار ہے۔ ہمارا ذہن ہر وقت کچھ نہ کچھ بولتا ہی رہتا ہے، چلتے پھرتے، سوتے، جاگتے، جب بھی ہمیں دو لمحے میسر آجائیں یہ ذہن اپنی گفتگو شروع کردیتا ہے۔ آپ نے کبھی سڑک پر کسی پاگل کو دیکھا ہوگا جو راہ چلتے خود سے ہی چیخ چیخ کر باتیں کر رہا ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ہم اور اُس پاگل شخص میں … Continue reading ذہن کی بَک بَک کیسے ختم کریں؟

شیخ محمود آفندی رح کا جنازہ

‎جمعہ کے دن ترکی کے بہت بڑے شیخ محمود آفندی رح کا جنازہ تھا، بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، ترکی کے صدر بھی بہت عقیدت کے ساتھ شریک ہوئے. ہمارے ہاں کے علمائے دیوبند بھی شیخ کے مداح تھے اور شیخ علمائے دیوبند کے ساتھ بہت اچھے تعلقات رکھتے تھے. تصویر میں قابلِ ملاحظہ بات یہ ہے کہ شیخ کے جنازے پر ڈالی گئی چادر پر یا رسول اللہ یاحسن یا حسین لکھا ہوا ہے ۔ ساتھ علیہ السلام کا “ع” بھی ہے – ویسے بظاہر دوسری طرف اوپر یا اللہ اور نیچے یا علی یا فاطمہ … Continue reading شیخ محمود آفندی رح کا جنازہ

غامدی اصول کے مطابق علم حدیث

‎جب آپکوپتا چلے کہ آپکے اصول پر قران بھی خبر احاد ہے کیونکہ اس کا واحد ماخذ رسول اللہ ص ہیں اور ان سے اوپر جبرئیل علیہ سلام غامدی اصول کے مطابق علم حدیث حماقت کا پلندہ بن جاتا ہے کیونکہ غامدی کے اصولوں کو اگر من و عن اپلائی کیا جائے تو آپ ایک حدیث بھی صحیح ثابت نہیں کر سکتے۔ حدیث چھوڑیں، آپ تو قرآن کو بھی شاید اللہ سے ثابت نہیں کر سکتے۔ میں احادیث کو مانتا ہوں بس اخبار آحاد کو نہیں مانتا اور احادیث ساری اخبارِ آحاد ہیں ۔ارے نہیں بھائی آپ کو غامدی صاحب … Continue reading غامدی اصول کے مطابق علم حدیث

ڈاکٹر محمد عبد الکریم العیسی

ڈاکٹر محمد عبد الکریم العیسی رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکرٹری ہیں، اس سال خطبہ حج کے لیے ان کا تقرر کیا گیا ہے، اس ویڈیو میں وہ فرما رہے ہیں کہ شیعہ ہمارے بھائی ہیں، امت مسلمہ کا حصہ ہیں اور یہ کہ ان کی تکفیر غلط ہے. کیا ان کے امامِ حج بننے پر کوئی احتجاج ہوگا یا یہ ساری حساسیت اندرون پاکستان کے لیے ہے. مفتی محمد زاہد Continue reading ڈاکٹر محمد عبد الکریم العیسی

تاریخ سے ایک ورق : یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما

حمزہ ابراہیم 21 رمضان کو برصغیر میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت کی مناسبت سے یومِ علیؑ کے طور پر سوگ کا دن سمجھا جاتا ہے۔ 1944 میں مہاتما گاندھی قائد اعظم سے مذاکرات کرنے بمبئی آ ئے تو قائد اعظم نے 7 ستمبر کو حضرت علیؑ کے یوم شہادت کی وجہ سے ملاقات سے معذرت کی اور مذاکرات 9 ستمبر کو شروع ہوئے۔ اس بات پر لکھنؤ میں مجلس الاحرار کے رہنما مولانا ظفر الملک بھڑک اٹھے اور قائد اعظم کو کھلا خط لکھ کر کہا: ’’مسلمانوں کا 21 رمضان سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ خالص … Continue reading تاریخ سے ایک ورق : یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما

‎پوری اُمتِ نبوی صحابی ہے

‎نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رہتی دنیا تک کے لیے اللہ کے نبی، رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا سبھی انسانوں کے لیے ضروری ہے۔ عربی زبان کے لفظ “الصاحب” جسے ہم صحابی کہتے ہیں کے معنیٰ ہیں: ہمیشہ ساتھ رہنے والا؛ اب یہ ساتھ رہنا جیسے جسمانی طور پر ساتھ رہنے پر منطبق ہوتا ہے، ایسے ہی کسی کی ذات سے جُڑے رہنے، اُس کی تعلیمات سے منسلک رہنے پر بھی منطبق ہوتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں موجود اہلِ ایمان … Continue reading ‎پوری اُمتِ نبوی صحابی ہے

اتحاد بین المسلمین کا ایک راستہ یہ بھی ہے

اتحاد بین المسلمین کا ایک راستہ یہ بھی ہے کہ سنی اور شیعہ ایک دوسرے کی احادیث کی کتب کھلے دل کے ساتھ، تعصب اور عیب جوئی کی خواہش کے بغیر پڑھیں ۔ اہلسنت کی صحاح ستہ تو مشہور ہیں لیکن اہل تشیع کی کتب اربعہ ( چار کتابیں) عام طور پر اوجھل رہتی ہیں ۔ ان چار کتابوں میں بھی کئ احادیث صحیح ہونگی۔ امت کو ان سے بھی راہنمائی مل سکتی ہے مگر ہم نے اھلسنت کے یہاں کبھی کوئی ریفرنس ان چار کتابوں میں سے نہیں دیکھا۔ پہلے کتابیں تو کتابوں کے قریب لائیے۔ مذاھب اور فرقے … Continue reading اتحاد بین المسلمین کا ایک راستہ یہ بھی ہے

بغیر منبر والے طالب جوہری

بغیر منبر والے طالب جوہری وسعت اللہ خان بی بی سی اکتوبر 1991، شمالی لندن۔ بی بی سی کی نوکری اختیار کیے پانچ ماہ گزر گئے۔ اس دوران میرا صرف ایک گھر میں آنا جانا کھانا پینا تھا۔ جعفر بھائی اور فیروزہ جعفر عرف بجیا کا گھر۔ جعفر بھائی نے ایک دن پوچھا ارے کراچی میں ہمارے ایک بھتیجے بھی رہتے ہیں طالبِ جوہری، کبھی ان سے ملاقات ہوئی؟ میں اچھل پڑا۔ آپ کے بھتیجے ہیں علامہ؟ ہاں تو کیا ہوا، کیا علامہ لوگ کسی کے بھانجے بھتیجے نہیں ہو سکتے؟ اور پھر لگ بھگ ایک ماہ بعد بجیا نے … Continue reading بغیر منبر والے طالب جوہری

علامہ طالب جوہری کی شاعری سے انتخاب

‎ﮔﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ سے ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺍ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﺷﺎﺩﺍﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻢ ﺷﺪﮦ ﺑﮭﯿﮍﯾﮟ ﺟﻤﻊ ﺗﻮ ﮐﯿﮟ ﭼﺮﻭﺍﮨﮯ ﻧﮯ ‎ﺍﻥ ﺑﮭﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﺩﻥ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﻓﺼﻞ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺥ ﺳﮯ ﻟﭙﭩﺎ ﺑﯿﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﮎ ﺗﻨﮩﺎ ﭘﮭﻮﻝ ‎ﮐﭽﮫ ﮐﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﻤﯿﭩﮯ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﺑﭽﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﮐﺖ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺳﻮﮐﮭﮯ ﭘﯿﮍ ﮐﯽ ﺷﺎﺧﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ‎ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺩﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﺳﯿﻼﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﺟﺴﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺭﯾﮕﺴﺘﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ‎ﺩﻝ ﮐﻢ ﺑﺨﺖ ﺑﮍﺍ ﺿﺪﯼ ﺗﮭﺎ، ﺁﺧﺮ ﺗﮏ ﭘﻨﺠﺎﺏ … Continue reading علامہ طالب جوہری کی شاعری سے انتخاب