پریم چند کا ڈرامہ کربلا پڑھو میاں- عامر حسینی

یا رب کوئی معصومہ زنداں میں نہ تنہا ہو پابند نہ ہوں آہیں،رونے پہ نہ پہرا ہو ……… اب آئے ہو بابا ۔۔۔۔ وہ کربلا، وہ شام غریباں ہائے وہ تیرگی وہ زینب حزیں،وہ حفاظت خیام کی آیا وہ اک سوار قریب خیام شاہ بیٹی علی کی غیض میں سوئے فرس بڑھی الٹی نقاب چہرے سے اپنے سوار سے پیش نگاہے زینب مظلوم تھے علی ہرچند صابرہ تھی بہت بنت فاطمہ بے ساختہ زباں پر فریاد آگئی اب آئے ہو بابا زینب نے کہا باپ کے قدموں سے لپٹ کر آپ جب کربلا والوں کو مرکز وحدت کہیں، امام حسین … Continue reading پریم چند کا ڈرامہ کربلا پڑھو میاں- عامر حسینی

واقعہ کربلا کا پس منظر( مفتی محمد اسحاق مدنی ؒ کے خطبات سے انتخاب)۔حمزہ ابراہیم

 فیصل آباد کے معروف محدث اور عالم دین  مولانا اسحاق مدنی ؒکی طرف سے 2005ء – 2007ء کے دوران دئیے گئے  مفصل خطبات کا ایک خلاصہ پیش ہے جن میں مولانا نے سنی کتب حدیث کی صحیح روایات کی روشنی میں خلافت راشدہ کے زوال اور واقعہ کربلا کے اسباب و مقاصد بیان کر کے گویا اپنی زندگی کی تحقیق کا حاصل اردو اور پنجابی جاننے والوں کے سامنے رکھ دیا ہے۔ یہاں ہم شیعہ و سنی کتب میں   کربلا کی  تفسیر پر ہم آہنگی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ امیر اور غریب میں بڑھتا فرق “حضرت عمر ؓ کا … Continue reading واقعہ کربلا کا پس منظر( مفتی محمد اسحاق مدنی ؒ کے خطبات سے انتخاب)۔حمزہ ابراہیم