دردؔ بحیثیتِ صوفی شاعر
دردؔ کچھ معلوم ہے یہ لوگ سبکس طرف سے آئے تھے کدھر چلے؟ تصوف کس لفظ سے نکلا اور اس کے معانی کیا ہیں؟ اس بارے میں اتنا کچھ کہا گیا ہے کا اس کہ یہاں دہرانا ممکن نہیں۔ بس اتنا جان لینا کافی ہے کہ تصوف سے مراد ہے،خود کو اللہ تعالیٰ کی محبت کے لیے وقف کردینا۔ بیشتر صوفیا کا عقیدہ ہے کہ ساری کائنات خدا کے نور سے بنی ہے اور اسی کی ذات کا ایک جزو ہے۔ گویا ”ہمہ اوست“ یعنی سب کچھ خدا ہی ہے۔ یہ فلسفہ”وحدت الوجود“ کے نام سے مشہور ہوا۔ اس فلسفے کی سب … Continue reading دردؔ بحیثیتِ صوفی شاعر