لاہور کا ایک مولوی عبدالشکور توہین رسالت و توہین اہلبیت کے الزام میں گرفتار

ملزم کراچی کے دیوبندی مدرسہ سے فارغ التحصیل ہے

اس تنازعے میں دو دیوبندی عالم طاہر اشرفی اور عمار خان ناصر ایک دوسرے کے مقابلے میں آ گئے