ضیاء الحق کی خدمات

موصوف کے بارے میں جاننا چاہیں تو کوڑھ کی کاشت پڑھیں میری معلومات کی حد تک ان کے دور ہمایونی اور عہد فرخ فال سے پہلے ریاستی سطح پر مالی کرپشن کا نام و نشان بھی نہیں تھا بھٹو کے خلاف کتنے ہی وائٹ پیپرز شائع ہوئے، کہیں مالی کرپشن نہیں ملی ان سے پہلے علماء کرام اور مشائخ بالعموم حق گوئی اور سیاسی اور سماجی خرابیوں پر تنقید اپنا فرض سمجھتے تھے اس طبقے کو حج، عمرے، مدارس کے لئے امداد، کانفرنسز میں شرکت کے لئے دعوت نامے اور فائیو سٹار ہوٹلز کا چسکہ لگا کر اپنا بنا لیا … Continue reading ضیاء الحق کی خدمات

مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر

مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر بیاہ دی بیٹی پیمّبرنے بڑا گھر دیکھ کر جب بھی اٹھے گا نبی ۖ کی جانشینی کا سوال فیصلہ ہوگا شب ِ ہجرت کا بستر دیکھ کر وہ تو یوں کہیے کہ آپہنچے مدینے سے علی ورنہ لوٹ آۓ بہت سے باب ِ خیبر دیکھ کر ہوتے ہوں گے ُکنج ِ مرقد میں فرشتوں کے سوال ہم سے تو کچھ بھی نہ پوچھا شکل ِ حیدر دیکھ کر زوج ِ زہرا کا پتا معلوم تھا ورنہ قمرؔ عرش سے آتا ستارہ سینکڑوں گھر دیکھ کر استاد قمر جلالوی Continue reading مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر

امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی جنگوں پر ایک مختصر مگر جامع تبصرہ

معروف اہلِ حدیث عالم نواب صدیق حسن خان صاحب لکھتے ہیں وأما الكلام فيمن حارب عليا كرم الله وجهه فلا شك ولا شبهة أن الحق بيده في جميع مواطنه أما طلحة والزبير ومن معهم فلأنهم قد كانوا بايعوه فنكثوا بيعته بغيا عليه وخرجوا في جيوش من المسلمين فوجب عليه قتالهم وأما قتاله للخوارج فلا ريب في ذلك والأحاديث المتواترة قد دلت على أنه يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية وأما أهل صفين فبغيهم ظاهر لو لم يكن في ذلك إلا قوله صلى الله عليه وسلم لعمار: “تقتلك الفئة الباغية” لكان ذلك مفيدا للمطلوب ثم ليس معاوية ممن يصلح … Continue reading امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی جنگوں پر ایک مختصر مگر جامع تبصرہ

قربت، حقارت کو جنم دیتی ہے

انگریزی کا مقولہ ہے (Familiarity Breeds Contempt) یعنی ۔ ۔ ۔ “قربت، حقارت کو جنم دیتی ہے”۔ ہم جس قدر کسی کے قریب ہوتے ہیں اتنا ہی اس میں غلطیاں تلاش کرنے کا رجحان اور امکان بڑھ جاتا ہے۔ کئی بار یہ گمان ہو تا ہے کہ ہمارے ہاں یہ محاورہ اس بات کی کسوٹی بن سکتا ہے کہ کون کون درحقیقت مسلمان ہے۔ آپ دیکھیے، جس شدومد سے تکفیر و تحقیر کے نعرے مسلمان گروہ ایک دوسرے کے لیے بلند کرتے ہیں اس کا عشر عشیر بھی ان کے خلاف نہیں کرتے جو سکہ بند غیر مسلم ہیں۔ بلکہ … Continue reading قربت، حقارت کو جنم دیتی ہے

اللٰہ پاک کوئی تاجر نہیں ہے

اللٰہ پاک کوئی تاجر نہیں ہے کہ ظاہر کے نیک و بد کو تول کر سودا کردے۔ وہ دل، دل کی نیت اور نیت کے خلوص کو جانتا ہے۔ وہ عادل ہے لیکن عدل کیا ہے اور کیا نہیں، یہ طئے کرنا خالص اس کی صوابدید ہے کیونکہ وہی سب سے بڑھ کر عالم بھی ہے۔ ساری عمر کی گناہ گار طوائف کا خلوص اگر غضب کا ہو تو ایک بِلی کی تکلیف کم کرنے پر جنت مل جاتی ہے۔ اور سو سال کی عبادت لمحے بھر کے تکبر میں بہہ جائے، یہ بھی اس کے ہاں معمول کی بات … Continue reading اللٰہ پاک کوئی تاجر نہیں ہے

سعودی عرب اور تمدن

‎جزیرہ نمائے عرب کا علاقہ خلافت راشدہ کے بعد کبھی بھی عالمِ اسلام کا سیاسی یا تمدنی مرکز نہیں رہا۔ تاریخی طور پر مسلمانوں کے مراکز بالترتیب شام، عراق، سپین، مصر اور ترکیہ تھے۔ آج کے دور میں امت کے اہم ترین مراکز ایران اور ترکی ہیں جو واقعی ملک بھی ہیں، اور جہاں عوام کی نمائندہ حکومتیں ہیں۔ تاریخی طور پر بھی مسلمانوں کی معاشرت پر سب سے زیادہ اثر ایران کا جبکہ سیاست پر ترکوں کا ہی رہا ہے۔ امت کے تناظر میں یہی ملک سنجیدگی سے لیے جانے کے قابل ہیں۔ خلیجی ریاستیں تو سرے سے ملک … Continue reading سعودی عرب اور تمدن

موت۔ خلیل جبران

ما زِلْتُ أُؤمِنُ أنَّ الإنْسانَ لا يَمُوتُ دُفْعَةً واحِدَةً وَإنَّما يَمُوتُ بِطَريقَةِ الأجْزاء كُلَّما رَحَلَ صَدِيقٌ ماتَ جُزْءٌ وكُلَّما غادَرَنا حبيبٌ ماتَ جُزْءٌ وكُلَّما قُتِلَ حُلْمٌ مِنْ أحْلامِنا ماتَ جُزْءٌ فَيَأتِي المَوْتُ الأکْبَرُ لِيَجِدَ کُلَّ الأجْزاءِ مَيِّتَةً فَيَحْمِلُهَا وَيَرْحَلُ خلیل جبران ترجمہ مجھے یقین ہے کہ انسان ایک دم نہیں مرتا بلکہ وہ ٹکڑوں میں مرتا ہے جب بھی کوئی دوست رخصت ہوتا ہے، ایک حصہ مر جاتا ہے اور جب بھی کوئی محبوب ہم سے جدا ہوتا ہے، ایک ٹکڑا ختم ہو جاتا ہے اور جب بھی ہمارے خوابوں میں سے کوئی ایک خواب مر جاتا ہے، ایک حصہ … Continue reading موت۔ خلیل جبران

عمار بن یاسر کو باغی گروہ قتل کرے گا ۔ صحیح حدیث کا متن

عمار بن یاسر کو باغی گروہ قتل کرے گا ٭٭٭ صحیح حدیث کا متن ‎عکرمہ نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رض نے مجھ سے اور اپنے بیٹے علی سے فرمایا : تم دونوں حضرت ابوسعید رض کے پاس جائو اور ان سے حدیث کا سماع کرو، پس ہم دونوں گئے ، اس وقت حضرت ابوسعید رض اپنے باغ کی اصلاح کر رہے تھے ، انہوں نے اپنی چادر کے ساتھ کمر اور گھٹنوں کو باندھ دیا ، پھر ہمیں حدیث سنانے لگے حتیٰ کہ مسجد کی تعمیر کا ذکر آیا تو انہوں نے کہا : ہم ایک ایک … Continue reading عمار بن یاسر کو باغی گروہ قتل کرے گا ۔ صحیح حدیث کا متن

امام جعفر الصادق

امام مالک بن انس رحمہ اللہ بنو امیہ کے دور حکومت میں امام جعفر الصادق علیہ السلام سے حدیث بیان کرتے ہوئے ڈرتے تھے حتی کہ بنو عباس کی حکومت اگئی اور آپ نے ان سے کھول کر حدیث بیان کی : (1). امام مالک کے شاگرد ثقہ شاگرد دراوردی بیان کرتے ہیں : لم يَرْوِ مالك عن جعفر بن مُحَمَّد حتى ظهرَ أمْرُ بني العَبَّاس امام مالک نے جعفر بن محمد سے جب تک حدیث بیان نہ کی جب تک بنو عباس حکومت میں نہ اگئے۔ (تاریخ ابن ابی خیثمہ 2/332 وسندہ صحیح) (2). امام مالک کے دوسرے ثقہ … Continue reading امام جعفر الصادق

کانگریس کاشو بوائے

1946 کے الیکشن کے بعد جب مولانا آزاد پنجاب میں کانگریس اور یونینسٹ کی مشترکہ وزارت بنوانے اور تقسیم پنجاب کے حق میں رائے ہموار کرنے آئے تھے تو قائداعظم پر کچھ الزام بھی لگائے۔ اس کے جواب میں قائداعظم نے ایک تقریر کی جس کا آخری حصہ قابل قدر ہے۔ قائداعظم نے کہا “مولانا آزاد نے جس مشغولیت اور خلوص سے کانگریس کی خدمت کی ہے۔ اگر اس سے آدھے خلوص اور جوش کے ساتھ خدا کی اطاعت کرتے تو آج معاشرے میں ان کا مرتبہ بہت بلند ہوتا۔ ایک مسلم علامہ کانگریس کا صدر، عوام کی آنکھوں میں … Continue reading کانگریس کاشو بوائے