جاوید غامدی کا ذاتی اور علمی پس منظر
کہتے ہیں کہ انسان اپنے استادوں سے اور استاد اپنے شاگردوں سے پہچانا جاتا ہے۔ آیئے! اس حوالے سے ایک شاگرد، استاد اور استاذ الاساتذہ کی سوانح اور کردار وعمل کا جائزہ لیتے ہیں ۔ “حمیدالدین فراہی “ یہ 1900ء کا ذکر ہے۔ ہندوستان پر برطانوی سامراج کی دوسری صدی چل رہی تھی۔ ہندوستان کا وائسرائے مشہور ذہین اور شاطر دماغ یہودی ”لارڈ کرزن” تھا۔ ان صاحب کو مسلمانوں سے خدا واسطے کا بیر اور صہیونی مقاصد کی تکمیل کا شیطانی شغف تھا۔ انگریز نے برصغیر کی زمین پاؤں تلے سے کھسکتے دیکھ لی تھی۔ سونے کی ہندوستانی چڑیا کے … Continue reading جاوید غامدی کا ذاتی اور علمی پس منظر