جاوید غامدی اور انکار حدیث کی نئی شکل – نادر عقیل انصاری

پس منظراہل علم عرصے سے اس جانب توجہ دلاتے رہے ہیں کہ جاوید غامدی صاحب کے مکتب فکر کی بنیادوں میں سےایک انکارِ حدیث بھی ہے۔ محترم مولانا زاہد الراشدی نے برسوں قبل، غامدی صاحب کے موقف کو حدیث ہی نہیں، بلکہ سنتِ مواترہ کے انکارکے مترادف قرار دیا تھا، اور یہ بھی فرمایا کہ اس کی وجہ سے غامدی صاحب مسلمانوں کے بعض اجماعی عقائد کے منکر ہیں۔ اُن سے قبل مفتی عبدالواحد صاحب کی تنقید “تحفہ غامدی” کے عنوان سے شائع ہوئی تھی، اور مجلہ “صفدر” کے ایک خصوصی شمارے میں بہت سے علمائے کرام نے جاوید غامدی … Continue reading جاوید غامدی اور انکار حدیث کی نئی شکل – نادر عقیل انصاری

جاوید غامدی اور ملفوف انکار حدیث و انکار تاریخ – ایک علمی جائزہ

جناب غامدی صاحب نہایت ملفوف طریقوں سے حدیث کی حجیت اور تاریخ کی صحت کا انکار کرتے ہیں – کبھی وہ حدیث اور سنت میں تفریق پیدا کرتے ہیں ۔ کبھی کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اُسوۂ حسنہ اور حدیث دو الگ الگ اور مختلف چیزیں ہیں ۔کبھی فرماتے ہیں کہ حدیث سے دین کا کوئی عقیدہ، عمل اور حکم ثابت نہیں ہوتا۔کبھی ارشاد ہوتا ہے کہ سنت، خبر واحد (اخبارِ آحاد) سے ثابت نںین ہوسکتی اس کے لیے تواتر شرط ہے۔ اس طرح وہ مختلف حیلوں بہانوں سے حدیث کی اہمیت گھٹانے اور اسے … Continue reading جاوید غامدی اور ملفوف انکار حدیث و انکار تاریخ – ایک علمی جائزہ

حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی اور انجنیئر محمد علی مرزا

حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی کا دفاع ملوکیت اور انجنیئر محمد علی مرزا کا جواب Javed Ghamidi on Imam Hasan’s sulh; Engineer Muhammad Ali Mirza’s response Continue reading حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی اور انجنیئر محمد علی مرزا

قرآن فہمی – قرآن مجید کو سمجھنا کیسے ممکن ہے – جاوید غامدی اور طالب جوہری

How to understand the Quran – Javed Ghamidi and Talib Jauhri. Can any one interpret the Quran? قرآن فہمی – قرآن مجید کو سمجھنا کیسے ممکن ہے – جاوید غامدی اور طالب جوہری Continue reading قرآن فہمی – قرآن مجید کو سمجھنا کیسے ممکن ہے – جاوید غامدی اور طالب جوہری

نعت – خدا کا ذکر کرے

Beautiful naat – Khuda ka zikr karay, zikre Mustafa (SAWW) na karay. – Hameed Rizviنعت رسول مقبول – خدا کا ذکر کرے ذکر مصطفی نہ کرے – صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَنعت خواں – حمید رضوی خدا کا ذکر کرے ذکرِ مصطفیٰ نہ کرےہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے درِ رسول پہ ایسا کبھی نہیں دیکھاکویٌ سوال کرے اور وہ عطا نہ کرے کہا خدا نے شفاعت کی بات محشر میںمرا حبیب کرے کویٔ دوسرا نہ کرے مدینے جا کے نکلنا نہ شہر سے باہرخدانخواستہ یہ زندگی وفا نہ کرے اسیر جس کو بنا کر رکھیں مدینے … Continue reading نعت – خدا کا ذکر کرے

وقت ہے آخری – شکیل بدایونی کی غزل جس کو روشن بابا نے امر کر دیا

وقت ہے آخری – شکیل بدایونی کی غزل جس کو درگاہ سید سالار مسعود غازی، بہرائچ کے مقام پر روشن بابا نے ڈوب کر گایا اور ہمیشہ کے لیے امر کر دیا – بہرائچ بھارت کے صوبہ اتر پردیش کا ایک تاریخی شہر ہے جو لکھنؤ کے 125 کلومیٹر شمال مشرق میں ہے- روشن بابا کا انتقال آج سے چند سال قبل ہوا – اس ویڈیو کو یو ٹیوب پر عبید الله نے صوفی بہرائچ کے نام سے دسمبر ٢٠١١ میں پوسٹ کیا – This heart touching Ghazal, written by Shakeel Badayuni, has been sung by Roshan Baba (late). Roshan … Continue reading وقت ہے آخری – شکیل بدایونی کی غزل جس کو روشن بابا نے امر کر دیا

حاجی امداد الله مہاجر مکی – بانی دیوبند

حاجی امداد الله مہاجر مکی کا شمار برصغیر پاک و ہند میں اہلسنت مسلمانوں، خاص طور پر دیوبندی مسلک کے اکابرین میں ہوتا ہے – بعض علما کے تکفیرینظریات کے برعکس حاجی امداد الله مکی اپنے نظریات اور افکار میں انتہائی اعتدال پسند اور محبت کرنے والے عالم دین تھے – حاجی صاحب مسلک کے اعتبار سے اہلسنت حنفی تھے اور مشرب کے لحاظ سے صوفی تھے – حاجی صاحب کی پیدائش 1818ء اور وفات 1899ء میں ہوئی آپ نانوتہ ضلع سہارن پور، تھانہ بھون (اتر پردیش ) بھارت میں‌ پیداہوئے ۔ سات برس کی عمر میں یتیم ہوگئے ۔ … Continue reading حاجی امداد الله مہاجر مکی – بانی دیوبند

حُب علی اور بُغض معاویہ حقائق کے اعتبار سے غلط اور مبنی برتعصب محاورہ ہے

ابن جوزی عبد اللہ بن احمد بن حنبل سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے کہا: میں نے اپنے والد امام احمد بن حنبل سے پوچھا:علی اور معاویہ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے،کچھ دیر انہوں نے سوچااور اس کے بعد کہا: میں اس بات کو اچھی طرح جانتا ہوں کہ علی کے دشمن بہت زیادہ تھے، لیکن علی کے دشمنوں نے لاکھ کوشش کی مگر علی میں کوئ نقص نہ نکال سکے۔اور چار و ناچار معاویہ کی طرف آ گئے جو علی سے جنگ کرتا تھا اور آپ کا مخالف تھا،لھذا انہوں نے معاویہ کی جھوٹی تعریفیں … Continue reading حُب علی اور بُغض معاویہ حقائق کے اعتبار سے غلط اور مبنی برتعصب محاورہ ہے

Syria’s Grand Mufti discusses Peaceful coexistence, non-sectarian and Inclusive Syria with Eva Bartlett

DAMASCUS, SYRIA — On October 2, 2018, I met with the Grand Mufti of Syria, Dr. Ahmad Badr Al-Din Hassoun, a scholar and the highest official of Islamic law in Syria, who assumed the position of grand mufti in 2005. Dr. Hassoun’s (archived) website notes that in addition to his title of grand mufti, his other positions include, “Chairman of the Media Committee of the Higher Consultative Council for the Rapprochement between the Islamic Schools of Thought, Islamic Educational, Scientific and Cultural Organization.” Essentially meaning that the mufti focuses on interfaith, and inter-sect, dialogue. His speeches routinely focus on the theme of rapprochement … Continue reading Syria’s Grand Mufti discusses Peaceful coexistence, non-sectarian and Inclusive Syria with Eva Bartlett