مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر

مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر بیاہ دی بیٹی پیمّبرنے بڑا گھر دیکھ کر جب بھی اٹھے گا نبی ۖ کی جانشینی کا سوال فیصلہ ہوگا شب ِ ہجرت کا بستر دیکھ کر وہ تو یوں کہیے کہ آپہنچے مدینے سے علی ورنہ لوٹ آۓ بہت سے باب ِ خیبر دیکھ کر ہوتے ہوں گے ُکنج ِ مرقد میں فرشتوں کے سوال ہم سے تو کچھ بھی نہ پوچھا شکل ِ حیدر دیکھ کر زوج ِ زہرا کا پتا معلوم تھا ورنہ قمرؔ عرش سے آتا ستارہ سینکڑوں گھر دیکھ کر استاد قمر جلالوی Continue reading مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر

عید میلاد النبیؐ

عید میلاد النبیؐ منانا فرض یا واجب نہیں ہے۔ جو لوگ کسی بھی وجہ سے اس دن کو نہیں مناتے انہیں ابلیس یا منافق کہنا اور ان کے ایمان یا عشقِ رسول پر شک کرنا بھی اسی طرح اعتدال سے تجاوز ہے جس طرح اس تہوار کو حرام کہنا اور اسے منانے والوں کو بدعتی ماننا۔ عیدِ میلاد النبیؐ بنیادی طور پر دینِ اسلام کا نہیں، مسلم تہذیب کا تہوار ہے۔ اگر اس میں حُبِ رسولؐ کا جذبہ اور تعظیم رسولؐ کا طرز عمل کارفرما ہو تو مستحب، بصورتِ دیگر مباح ہے۔ اگر جشن میں غیر شرعی خرافات شامل ہوجائیں … Continue reading عید میلاد النبیؐ

تصوف کے حوالے سے بنیادی اور عوامی سوالات پر مبنی ایک زبردست کریش کورس، اقبال کے ساتھ ایک انتہائی دل چسپ مکالمے کی صورت۔ کتاب : مقالاتِ اقبال ، مرتبہ عبدالواحد معینی احمد الیاس Continue reading

مولانا روم اور بلھے شاہ

اردو ترجمہ اور اسی مضمون میں بلھے شاہ اردو ترجمہ اور اسی مضمون میں بلھے شاہ کلام مولانا روم اردو ترجمہ اور اسی مضمون میں بلھے شاہ کا کلام چه تدبير اي مسلمانان كه من خود را نمي دانم نه تـرسا نه يهودم من نه گبرم نه مسلمانم نه شـرقيّم نه غـربيّم نه بـريّم نه بـحريّم نه ازكـانِ طبـيعيّم نه از افـلاكِ گـردانم نه از خاكم نه از آبم نه از بادم نه از آتش نه از عرشم نه از فرشم نه از كونم نه از كانم نه از هندم نه از چينم نه از بلغار و سقسينم نه از … Continue reading مولانا روم اور بلھے شاہ

What do you gain from praying to God?

Rumi was once asked: What do you “gain” from praying to God regularly? He replied: Usually “I don’t earn anything”, but rather “I lose certain things”. And he quoted everything he lost praying to Allah Almighty regularly: 1 – I lost my pride 2 – I lost my arrogance 3 – I lost my anger 4 – I lost stress 5 – I lost greed 6 – I lost the pleasure of lying 7 – I lost the taste of sin 8 – I lost the impatience 9 – I lost despair and discouragement Sometimes we pray, not to gain … Continue reading What do you gain from praying to God?

سلطانِ ہند جلال الدین اکبر کا دفاع

ابو رجب الحنبلی اکبر بادشاہ نے ’دینِ الٰہی‘ نام سے کوئی نیا مذہب ایجاد نہیں کیا تھا، بلکہ اس نے جو طریقہ اختیار کیا تھا اسے ایک روش یعنی طریقہ ہی کہا جاسکتا ہے۔ یہ بدایونی کی گھڑنت ہے کہ اکبر نے “دینِ الہی” نام کا نیا دین ایجاد کیا تھا۔ بدایونی نے بہت مبالغہ کیا ہے الزامات اور جھوٹ میں۔۔ شیخ محمد اکرام کی کتاب ’رودِ کوثر‘ کے اندراجات سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ بادشاہ نے ’دینِ الٰہی‘ نام سے کوئی نیا مذہب ایجاد نہیں کیا تھا، بلکہ اس نے جو طریقہ اختیار کیا تھا اسے ایک روش … Continue reading سلطانِ ہند جلال الدین اکبر کا دفاع

ایران تسنن بالخصوص تصوف کا گڑھ تھا

ہمارے ہاں (بلکہ پوری دنیا میں ہی) ایک مغالطہ یہ بھی ہے کہ ایران چونکہ ایک عظیم الشان سلطنت تھی اور مسلمانوں نے اسے ختم کردیا لہٰذا ایرانیوں میں ایک رنجش اور ملال پیدا ہوگیا جس کا نتیجہ ان کی علیحدہ مسلکی شناخت اور نتیجتہً علیحدہ سیاسی گروپنگ کی صورت نکلا۔ سننے میں تو یہ تھیوری بہت تگڑی لگتی ہے اور بڑے معقول لوگ بھی اس پر یقین رکھتے ہیں لیکن تاریخ پر تھوڑا غور کریں تو ہے بہت غلط۔ شروع سے شروع کریں تو سیدنا عثمان رضی اللہٰ عنہ کے خلاف جو تحریک چلی، اس کا مرکز بھی کوفہ … Continue reading ایران تسنن بالخصوص تصوف کا گڑھ تھا

منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے – پیر نصیر الدین نصیر

منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہےجس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے مرحب دو نیم ہے سر خیبر پڑا ہوااٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علی کا ہے کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاںگھوڑے پہ ہیں حسین نظارہ علی کا ہے اصحابی کالنجوم کا ارشاد بھی بجاسب سے مگر بلند ستارا علی کا ہے ہم فقر مست چاہنے والے علی کے ہیںدل پر ہمارے صرف اجارا علی کا ہےِ اہلِ ہوس کی لقمہ تر پر رہی نظرنان جویں پہ صرف گزارا علی کا ہے تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میںدیکھو … Continue reading منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے – پیر نصیر الدین نصیر

Naad-e-Ali – A brief history

Ali ibn Abi Talib is the universal hero of Islam. The first Muslim, the fourth of the Rightly Guided Caliphs, and the spiritual master of all Sufis, the special status of Imam Ali is best represented by the story of Khaybar. The story begins that Prophet Muhammad (peace be upon him and his progeny) laid siege to the fort of Khaybar near Medina but the walls were so well-fortified that the army could not break through. The angel Gabriel came to the Prophet Muhammad and told him to recite the naad-e Ali: Nade Ali, Nade Ali, Nade AliNade Aliyyan mazhar … Continue reading Naad-e-Ali – A brief history