اگر اصلی اسلام ہمارے پاس ہوتا

اگر اصلی اسلام ہمارے پاس ہوتا تو اُس میں سب کچھ تھا۔ ہم اُس اسلام کو سینے سے لگائے بیٹھے ہیں جسے بنوامیہ اور بنوعباس کے ادوار میں گھڑا گیا، تو اِس میں ہونا کیا ہے۔ فقہ اور اجتہاد کے نام پر دینِ اسلام کی شکل تک بگاڑ کررکھ دی گئی۔ جس فقیہ اور محدث کو حکومتِ وقت کا سہارا حاصل ہوگیا وہ سب سے بڑا شیخ الاسلام بھی ہوگیا اور اُس نے اسلام کے ساتھ وہ کچھ کیا جو اہلِ کتاب بھی نہ کرسکے تھے۔ ہمیں فقہ و اجتہاد کے نام پر وہ دین تھما دیا گیا جس میں … Continue reading اگر اصلی اسلام ہمارے پاس ہوتا

عظیم ترین باپ کا بیٹی کے لیے تحفہ

یوں تو ہر کسی کا نفسیاتی، گروہی، فکری یا قبائلی معیار مختلف ہے لیکن میرا مطالعہ سیرت مجھے یہ بتاتا ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو سیدہ فاطمہ سے پیارا کوئی نہیں تھا. یوں بھی بیٹیاں باپ کو بہت پیاری ہوتی ہیں پھر وہی ایک باقی بچ رہی تھیں اس ماں کی بچی تھیں جو رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی محسنہ بھی تھیں اور محبت بھی کہ سیدہ عائشہ کے لئے وہی وجہ رشک تھیں جنہوں نے امت کو خواتین جنت کی سردار، جوانان جنت کے ایسے سربراہ دیئے، … Continue reading عظیم ترین باپ کا بیٹی کے لیے تحفہ

فتح مکہ

مکہ تو اسی روز ہتھیار ڈال چکا تھا جب حدیبیہ کے مقام پر سردارن قریش اپنے اس دعوے سے دست کش ہو کر معاہدہ کرنے آ گئے تھے کہ یہ ہمارے قبیلے کے چند بے راہ رو افراد ہیں جنہیں گرفتار کر کے سزا دینا ہمارا سماجی اور قانونی حق ہے. دو سال کی مہلت دراصل خیبر سے آنے والی ممکنہ اور متوقع امداد کو ہمیشہ کے لیے منجمد کر دینے کی فرصت تقدیر تھی. فتح خیبر کے بعد یہ اندیشہ نہیں رہا تھا کہ دشمن پیٹھ میں خنجر بھونک سکتا ہے. پھر اس عرصے میں دوسرے درجے کی مکی … Continue reading فتح مکہ

علی ابن ابی طالب کرم اللٰہ وجہہ کی عثمان رضی اللٰہ عنہ کو نصیحت

لوگ میرے پیچھے منتظر ہیں اور انہوں نے مجھے اپنے اور آپ کے درمیان واسطہ قرار دیا ہے اورخدا کی قسم میں نہیں جانتا ہوں کہ میں آپ سے کیا کہوں؟ میں کوئی ایسی بات نہیں جانتا ہوں جس کا آپ کو علم نہ ہو اور کسی ایسی بات کی نشاندہی نہیں کر سکتا ہوں جو آپ کو معلوم نہ ہو۔ آپ کو تمام وہ باتیں معلوم ہیں جو مجھے معلوم ہیں اور میں نے کسی امر کی طرف سبقت نہیں کی ہے کہ اس کی اطلاع آپ کو کروں اور نہ کوئی بات چپکے سے سن لی ہے کہ … Continue reading علی ابن ابی طالب کرم اللٰہ وجہہ کی عثمان رضی اللٰہ عنہ کو نصیحت

‎پوری اُمتِ نبوی صحابی ہے

‎نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رہتی دنیا تک کے لیے اللہ کے نبی، رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا سبھی انسانوں کے لیے ضروری ہے۔ عربی زبان کے لفظ “الصاحب” جسے ہم صحابی کہتے ہیں کے معنیٰ ہیں: ہمیشہ ساتھ رہنے والا؛ اب یہ ساتھ رہنا جیسے جسمانی طور پر ساتھ رہنے پر منطبق ہوتا ہے، ایسے ہی کسی کی ذات سے جُڑے رہنے، اُس کی تعلیمات سے منسلک رہنے پر بھی منطبق ہوتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں موجود اہلِ ایمان … Continue reading ‎پوری اُمتِ نبوی صحابی ہے

‎اہل تشیع کی نظر میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کا مقام

‎ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻓﺎﺭﺳﯽ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻘﺪﺍﺩ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺯﺭ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺟﻨﺪﺏ ﺍﺑﻦ ﺟﻨﯿﺪﮦ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺣﺒﺸﯽ ۔۔۔۔۔ ‎حضرت قنبر ۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺳﻢ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﻓﻀﻞ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺒﺮ ﺑﻦ ﺍﻧﺲ ﺑﻦ ﺯﺭﯾﻖ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺼﯿﻦ ﺑﻦ ﺣﺎﺭﺙ ﺑﻦ ﻣﻄﻠﺐ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺻﺎﻟﺢ ﺍﻻﻧﺼﺎﺭﯼ ۔۔۔۔۔ ‎حضرت سعد بن عبادہ ۔۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺎﺭ ﯾﺎﺳﺮ ۔۔۔۔۔ ‎حضرت حزیفہ یمانی ۔۔۔۔۔ ‎حضرت حبیب ابن مظاہر ۔۔۔۔۔ ‎حضرت مالک بن اشتر ۔۔۔۔۔۔ ‎حضرت مالک بن نویرہ ۔۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﮐﻌﺐ ﺑﻦ ﻋﺎﻣﺮ ﺑﻦ ﺍﻟﺴﻌﺪﯼ ۔۔۔۔۔ ‎ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺒﺎﺏ ﺑﻦ ﺍﻻﺭﺙ ۔۔۔۔۔ … Continue reading ‎اہل تشیع کی نظر میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کا مقام

آمریت کے خلاف آلِ ابو بکر صدیقؓ کی قربانیاں۔حمزہ ابراہیم

”سازشی تھیوری“ حالات و واقعات کی ایسی تشریح کو کہا جاتا ہے جس میں اصل اسباب کو چھپانے کے لیے تاریخ کے مستند حصوں پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور مبہم حصوں اور کمزور روایات ڈھونڈ کر سارے تاریخی عمل کو متاثرین ہی کی سازش کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے۔ عموماً یہ سازشی تھیوری صرف نظریاتی تعصب کے شکار مریدوں کی تشفی کے کام آتی ہے اور علمی اور عوامی حلقوں میں نتائج دینے سے قاصر رہتی ہے۔ کربلا کے معاملے میں ناصبی افراد یعنی دشمنان اہلبیت کے بیانیے کا یہی حال ہے۔ ناصبی ملحدین (سابقہ پرویزی/اہل قرآن) بھی … Continue reading آمریت کے خلاف آلِ ابو بکر صدیقؓ کی قربانیاں۔حمزہ ابراہیم

سنی شیعہ فرقہ واریت ۔ کچھ سوال اور جواب

ایک نکتہ نظر: یہ بات درست نہیں کہ شیعہ مسلک پاکستان میں کمزور ہے ۔ شیعہ مسلک تمام مسالک میں سب سے زیادہ طاقت ور ہے باقی دہشت گردی کا شکار شیعہ سنی سب ہوئے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں سنیوں کا بھی متفقہ موقف یہی ہے کہ وہ غلطی پر تھے اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حق پر تھے ۔ ہماری گزارش تو بس اتنی ہے کہ اگر امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو برا بھلا کہنا شیعہ ہونے کے لیے ضروری ہے تو آپ … Continue reading سنی شیعہ فرقہ واریت ۔ کچھ سوال اور جواب

Javed 𝐆𝐡𝐚𝐦𝐝𝐢 must refrain from 𝐓𝐚𝐤𝐟𝐢𝐫ism and Puritanism

Almost a thousand years ago, the medium of Theology (ilm-i-kalam) came to the fore in the world of Islam to accuse believers as infidels. The pioneer of this art of takfir (excommunication; declaring people guilty of apostasy) was Imam Ghazali. He began the process of interrogating new ideas in light of the Qur’an and Hadith. By declaring Ibn Sina and Al-Farabi etc. as infidels, he endangered the lives and faith of their followers too. Since then, the slogan of “Islam is in Danger” has been echoing against knowledge, reason, and critical thinking. Theologians started to harass and intimidate men of … Continue reading Javed 𝐆𝐡𝐚𝐦𝐝𝐢 must refrain from 𝐓𝐚𝐤𝐟𝐢𝐫ism and Puritanism

ناصبیت اور رد ناصبیت – قتل عثمان اور قصاص

مولانا عمار خان ناصر جدیدیت میں جاوید غامدی کی فکر سے متاثر ہیں اور اوائل اسلام کے تاریخی واقعات بارے ان کی تعبیر میں تقی عثمانی، محمود عباسی اور جاوید غامدی کے افکار کا رنگ نظر آتا ہے ۔ ان کے مقابل مولانا مفتی محمد زاہد، ملوکیت اور ناصبیت کے خلاف متقدمین اہلسنت کے افکار کے حامل ہیں ۔ ان کا ایک حالیہ مکالمہ درج ذیل ہے —- رد ناصبیت کے جوش میں حضرت عثمان کے قصاص کے مطالبے کو “غیر شرعی” ثابت کرنے کے لیے جو ایک نئی فقہ وجود میں لائی جا رہی ہے، اس کے کچھ نمونے … Continue reading ناصبیت اور رد ناصبیت – قتل عثمان اور قصاص