وہ 8 صحابہ جو لشکر یزید میں تھے

اور امام حسین علیہ السلام کے قتل میں شریک ھوئے ۔ 1 .كثير بن شهاب الحارثي.. اس کے صحابی ھونے کے بارے میں قال أبو نعيم الأصبهاني المتوفی : 430 – كثير بن شهاب البجلي رأى النبي (ص) کثیر بن شھاب نے نبیّ (ص) کو دیکھا تھا ۔۔۔۔۔ تاريخ أصبهان جلد 2 صفحہ 136 دار النشر : دار الكتب العلمية ۔ بيروت 1410 هـ 1990م الطبعة : الأولى تحقيق : سيد كسروي حسن قال ابن حجر : يقال ان له صحبة … قلت ومما يقوي ان له صحبة ما تقدم انهم ما كانوا يؤمرون الا الصحابة وكتاب عمر اليه بهذا … Continue reading وہ 8 صحابہ جو لشکر یزید میں تھے

ابو مخنف

مقتل الحسین کے مورخ ابو مخنف کو بعض حلقوں میں بُرا بھلا کہا جاتا ہے کہ کذاب ہے حالانکہ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس کو کذاب صرف متأخرین نے کہا ہے۔یہ حدیث میں ضعیف ہے کیونکہ کثرت سے مجاہیل سے روایت کرتا ہے جو کہ ضعف کی ایک وجہ ہوتی ہے اور ایسے شخص کی احادیث میں شبہ ہر وقت رہتا ہے، مگر تاریخ میں ثقہ ہے۔ دلائل پیش ہیں: ۱۔ ابن فقیہ الہمذانی رحمہ اللہ نے اس کو “الثقة المؤتمن” قرار دیا ہے۔ [كتاب البلدان لابن الفقيه، صفحہ نمبر ۲۵۵] یہ ایک توثیق ہے۔اور ابنِ فقیہ الہمدانیؒ … Continue reading ابو مخنف

رسول الله ﷺ کا شہادت امام حسین ؑ کی خبر سن کر دھاڑيں مار کَر رونا

ام المومنین ام سلمہ ؓ سے روايت ہے، کہ “پيغمبر ﷺ گھر ميں آرام فرما رہے تھے؛ اتنے ميں امام حسین ؑ آ گئے ۔ “ميں بھی دروازے پر بيٹھ گئی اور انہيں اس خوف سے روک ليا کہ مبادا وہ اندر جا کر رسالت مآب ﷺ کو بيدار نہ کر ديں ۔ پھر فرماتی ہيں: ” ” ميرا دھيان کسی اور طرف گيا ہی تھا کہ امام حسين ؑ گھٹنوں کے بل چلتے ہوئے حجرہ مبارک کے اندر داخل ہو گئے اور آپ ﷺ کے شکمِ مبارک پر بيٹھ گئے ۔ ميں نے رسول الله ﷺ کے بلند گريے … Continue reading رسول الله ﷺ کا شہادت امام حسین ؑ کی خبر سن کر دھاڑيں مار کَر رونا

امام حسینؑ سے منسوب تین شرائط کی روایت کی حقیقت

١ مجھے وہیں لوٹ جانے دو جہاں سے آیا ہو… ٢ مجھے خود اپنا معاملہ یزید سے طے کر لینے دو ٣ مجھے مسلمانوں کی کسی سرحد پر بیجھ دو وہاں کے لوگوں پر جو گزرتی ہے وہی مجھ پر گزری گی. اس روایت کو سب سے پہلے ابو جعفر بن جریر الطبری نے اپنے تاریخ میں بیان کیا اور اسی روایت کو امام عماد الدین ابن کثیر بغیر جرح کے کتاب البدایہ و النہایہ پر نقل کر دیا ابو جعفر بن جریر الطبري… حدثني زكرياء بن يحيى الضرير قال حدثنا أحمد بن جناب المصيصي ويكنى أبا الوليد قال حدثنا … Continue reading امام حسینؑ سے منسوب تین شرائط کی روایت کی حقیقت

یزید کے وکیل

آج کل یزید کے وکیل سب سے بڑا جھوٹ بول رہے ہیں کہ (معاذالله) حضرت امام حسین یزید کی بیعت کرنے پر راضی تھے اور اس کو امیرالمومنین کہتے تھے ۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے یزید کے وکیل انساب الاشراف اور تاریخ طبری کی ایک روایت پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں اس سے ثابت ہوا کہ امام عالی مقام یزید کو اچھا اور صحیح سمجھتے تھے ۔ آیئے انساب الاشراف اور تاریخ طبری کی روایت کو دیکھتے ہیں کہ اس یزید کے وکیلوں نے یزید خبیث کی محبت میں اس روایت کی سند کی کیسے تصحیح … Continue reading یزید کے وکیل

کیا امام حسینؑ یزید کی بیعت کرنا چاھتے تھے

کیا امام حسینؑ یزید لعين کی بیعت کرنا چاھتے تھے ؟ ممبئ کے نا ص بی کفایت اللہ سنابلی نے اپنی کتاب میں یزید کا دفاع کرتے ہوئے ایک روایت پیش کی جو اس انساب الاشرف میں اس طرح ہے : حدثنا سعدويه، حدثنا عباد بْن العوام، حَدَّثَنِي حصين، حَدَّثَنِي هلال بن إساف قال: أمر ابن زياد فأخذ مَا بين واقصة، إِلَى طريق الشَّام إِلَى طريق الْبَصْرَة، فلا يترك أحد يلج وَلا يخرج، فانطلق الْحُسَيْن: يسير نحو طريق الشَّام يريد يزيد بْن مُعَاوِيَة فتلقته الخيول فنزل كربلاء، وَكَانَ فيمن بعث إِلَيْهِ عمر ابن سعد بن أبي وقاص، وشمر ابن ذي … Continue reading کیا امام حسینؑ یزید کی بیعت کرنا چاھتے تھے

خلافت راشدہ اور صحابہ کرام کا اختلاف

‎امام شافعی کتاب الأم باب اختلاف الحدیث میں لکھتے ہیں کہ جب کوئی خلیفہ راشد کسی معاملے میں کوئی فیصلہ کر لیتے تو دیگر صحابہ کرام اس سے اختلاف کا اظہارِ نہیں کرتے تھے. اس کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں خلیفہ راشد کے فیصلے پر اطمینان ہوتا تھا یا اپنی رائے بدل لیتے تھے بلکہ اختلاف کو پسند نہیں کرتے تھے. انہوں نے متعدد ایسی مثالیں بیان کی ہیں جن میں بعد کے خلفاء نے اپنے پیشرو کی زندگی میں اختلاف نہ کرنے کے باوجود اپنے عہد میں اس سے مختلف فیصلہ کیا. امام شافعی کی رائے میں ایسی … Continue reading خلافت راشدہ اور صحابہ کرام کا اختلاف

اگناز گولڈ زیہر کی تالیف

اگناز گولڈ زیہر کی تالیف جس کا اردو ترجمہ جناب ریحان عمر نے کیا عنوان ہے اسلامی عقائد اور قانون کا تاریخی ارتقاء اصل کتاب جرمن زبان میں ہے. انگریزی ترجمہ دستیاب نہیں ہو سکا. عربی میں اس کے بعض حصے مطالعہ سے گزرے. خواہش تھی کہ پوری کتاب بالاستیعاب پڑھی جائے. اشتہار دیکھتے ہی آرڈر کیا تو آگے سے کتاب محل کے فہد صاحب کا فون آگیا کہ میں ابھی آپ کو اعزازی نسخہ بھیج رہا ہوں. اب کتاب زیر مطالعہ ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہمارے محققین نے اسی طرح گولڈ زیہر سے انصاف نہیں کیا جس … Continue reading اگناز گولڈ زیہر کی تالیف

شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کا محرم

بارویں صدی کے مجدد امام شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ( ١٢٣٩ھ) محرم الحرام میں اپنے معمولات بتاتے ہوئے اپنے فتاویٰ عزیزیہ میں لکھتے ہیں ۔ ❞ سال میں دو مجلسیں فقیر کے مکان میں منعقد ہوا کرتی ہیں۔ مجلس ذکر وفات اور مجلس شہادت امام حسین علیہ السلام اور یہ مجلس بروزِ عاشورہ (10 محرم) یا ایک دو دن قبل ہوتی ہے اس مجلس میں چار پانچ سو بلکہ ہزار آدمی جمع ہوتے ہیں اور درود پڑھتے ہیں اس کے بعد جب فقیر آتا ہے لوگ بیٹھتے ہیں۔ اور فضائل حسنین رضی اللہ عنہما کا ذکر جو حدیث میں … Continue reading شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کا محرم

ثار اللہ

ثار اللہ کا مطلب ہے خدا کا خون، یہ امام حسین علیہ السلام کے لقاب میں سے ایک ہے۔ عاشورہ کی زیارت میں انہیں اس لقب سے پکارا گیا۔ زیارت عاشورا میں ارشاد ہوا: السَّلاَمُ عَلَیكَ یا ثَارَ اللهِ وَ ابْنَ ثَارِهِ وَ الْوِتْرَ الْمَوْتُورَ آپ پر سلام ہو اے خون خدا اور خون خدا کے فرزنداور وہ خون جس کا بدلہ لیا جانا ہے میرزا ابو الفضل طہرانی نے زیارت عاشورا کی شرح کتاب شِفاء الصُدور میں ثار اللہ کے لئے پانچ احتمال ذکر کیا ہے: ثار اللہ اصل میں «اہل ثاراللہ» ہے۔ اس سے مراد وہ شخص ہے … Continue reading ثار اللہ