تراویح میں کویتی عربی حافظ نے پاکستانی حافظ کو کیا کہا

کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا… پاکستان کی ایک تعمیراتی کمپنی کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔ وہاں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا…. چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا اور وہاں تراویح پڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی… وہاں ان پاکستانیوں کے ساتھ ایک پاکستانی حافظ قرآن بھی موجود تھا مگر وہاں قانون کے مطابق تراویح پڑھانے والے حافظ صاحب حکومت سے طلب کئے جاتے ہیں… حکومت کے بھیجے ہوئے حافظ صاحب کو کسی … Continue reading تراویح میں کویتی عربی حافظ نے پاکستانی حافظ کو کیا کہا

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے ہاں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ

: عَن الْعَلَاء قَالَ سَأَلَ رجل ابْن عمر عَن عُثْمَان قَالَ كَانَ من الَّذين توَلّوا يَوْم التقى الْجَمْعَانِ فَتَابَ الله عَلَيْهِ ثمَّ أصَاب ذَنبا فَقَتَلُوهُ وَسَأَلَهُ عَن عَليّ فَقَالَ لَا تسال عَنهُ أَلا ترى قرب منزله من رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم عَن عَطاء عَن سعد بن عُبَيْدَة قَالَ جَاءَ رجل إِلَى بن عمر فَسَأَلَهُ عَن عَليّ فَقَالَ لَا تسْأَل عَن عَليّ وَلَكِن انْظُر إِلَى بَيته من بيُوت النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم قَالَ فَإِنِّي أبغضه قَالَ أبغضك الله (1) علاء سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ابن عمر سے عثمان رض کے متعلق پوچھا؟۔ ابن عمر نے … Continue reading عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے ہاں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ

ﺗﻘﺪﯾﺮ

——– 1۔ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﻐﺮﺽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﭼﻨﺎﭼﮧ کسی بھی فرد کی ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﯽ ظاہری ﮨﺌﯿﺖ ﺍﻭﺭ اصل ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﮐﻮ ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﻏﻢ، ﺧﻮﺷﯽ، ﺭﺍﺣﺖ ، ﺍﺑﺘﻼﺀ، ﺣﺼﻮﻝِ ﻧﻌﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﻘﻮﻁﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﮐﻮﺭﺱ ﺁﺅﭦ ﻻﺋﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ مہلتِ زیست کی ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ گاہ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﭘﺮﭼﮧ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺎﻧﭻ کا معیار ﺍﻧﮩﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﮯ … Continue reading ﺗﻘﺪﯾﺮ

علی رضی اللہ عنہ سے بغض

ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں منافقوں کو نہیں جانتے تھے سوائے علی رضی اللہ عنہ سے بغض کے۔ [الجزء الحمیري ص ٩٧ وسنده صحيح] اس روایت کی سند صحیح ہے نوٹ: ترمذی میں یہ روایت موجود ہے اس پر شیخ البانی نے کلام کیا کیونکہ اس کا راوی ابی ھارون متروک تھا۔ طبرانی میں موجود روایت میں محمد بن علی السلمی پر کلام تھا لیکن جزء الحمیری کی اس روایت میں کوئی علت نہیں۔ Continue reading علی رضی اللہ عنہ سے بغض

اہلبیت پر سب و شتم

امام مسلم رحمه الله فرماتے ہیں : حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا عبد العزيز يعني ابن ابي حازم ، عن ابي حازم ، عن سهل بن سعد ، قال: ” استعمل على المدينة رجل من آل مروان، قال: فدعا سهل بن سعد فامره ان يشتم عليا، قال: فابى سهل، فقال له: اما إذ ابيت، فقل: لعن الله ابا التراب، فقال سهل: ما كان لعلي اسم احب إليه من ابي التراب، وإن كان ليفرح إذا دعي بها، فقال له: اخبرنا عن قصته لم سمي ابا تراب، قال: جاء رسول الله صلى الله عليه وسلم بيت فاطمة فلم يجد عليا في … Continue reading اہلبیت پر سب و شتم

امام موسی الکاظم (ع) کے قید خانے میں معمولات

جب امام موسی الکاظم کو ابو منصور سندی بن شاہک ، مولی منصور دوانیقی کے پاس قید میں رکھا گیا اور اس نے اپنی دیندار بہن سے نگرانی کے لئے کہا، تو وہ رضا مند ہوگئی، چنانچہ وہ کہتی ہے کہ قید خانے میں آپ (ع) کا یہ معمول تھا: جب امام موسی الکاظم (ع) عشاء کی نماز پڑھ لیتے ، تو اللہ تعالی کی حمد و ثنا اور دعا میں مشغول ہوجاتے ، حتی کہ ساری رات اسی عالم میں گزر جاتی ، پھر رات کے آخری حصے میں کھڑے ہو کر فجر تک نماز پڑھتے رہتے، پھر فجر … Continue reading امام موسی الکاظم (ع) کے قید خانے میں معمولات

علی رض کی طرف دعوت جنت کی دعوت اور علی سے لڑائی جہنم کی دعوت۔ از ابن تیمیہ

: امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ حدیث “عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا” کی شرح میں فرماتے ہے : وهذا أيضا يدل على صحة إمامة علي ووجوب طاعته، وأن الداعي إلى طاعته داع إلى الجنة، والداعي إلى مقاتلته داع إلى النار – وإن كان متأولا – وهو دليل على أنه لم يكن يجوز قتال علي۔ وعلى هذا فمقاتله مخطئ وإن كان متأولا، أو باغ بلا تأويل، وهو أصح القولين لأصحابنا، وهو الحكم بتخطئة من قاتل عليا، وهو مذهب الأئمة الفقهاء الذين فرعوا على ذلك قتال البغاة المتأولين اور یہ بھی علی رض کی صحت خلافت اور ان کی اطاعت … Continue reading علی رض کی طرف دعوت جنت کی دعوت اور علی سے لڑائی جہنم کی دعوت۔ از ابن تیمیہ

جاوید غامدی اور واقعہ معراج کا انکار

غامدی کے عقیدے کےمطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو معراج کا سفر کیا وہ صرف ایک خواب تھا سادہ الفاظ میں اگر کہا جائے تو یہ کہ،نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے معراج کا روحانی سفر کیا تھا جبکہ جسمانی لحاظ سے آپ اپنے گھر پر ہی آرام فرما تھے آج ہم غامدی کے اس باطل عقیدے کا ٹھوس دلیل کے ساتھ رد کریں گے اور میری غامدیت کے پیروکاروں سے گزارش ہے کہ خدارا خدارا دین کو سمجھا جائے غامدی نے جو سفر معراج کو خواب سے مشابہت دی ہے اس کی دلیل یہ … Continue reading جاوید غامدی اور واقعہ معراج کا انکار

آپ جس شخصیت کے متعلق جو چاہے عقیدہ رکھیں مگر

آپ جس شخصیت کے متعلق جو چاہے عقیدہ رکھیں مگر : جیسے شعیہ حضرات علی رضی اللہ عنہ اور اہل بیت کے متعلق امامت، عصمت وغیرہ کا نظریہ رکھ کر اہل سنت کے مکاتب فکر سے الگ ہوجاتے ہیں۔ جیسے جاوید غامدی صاحب رسول اللہ کی والدین ماجدین کی تکفیر، تصوف کی مذمت اور واقعہ معراج کے انکار بارے اپنے نظریات بتا کر اہل سنت سے الگ ہوجاتے ہیں۔ ویسے ہی آپ معاویہ رضی اللہ عنہ کو حق پر کہ کر اہل سنت کے عقیدہ سے الگ ہوجاتے ہیں، آپ ان کو خلیفہ راشد کہ دیں ہمیں اس سے کوئی … Continue reading آپ جس شخصیت کے متعلق جو چاہے عقیدہ رکھیں مگر

جاوید احمد غامدی صاحب کا متکبرانہ عجزاورمتشددانہ اعتدال

نکولس نسیم طالب لکھتا ہے کہ جسے عاجزی کہا جاتا ہے، وہ اکثر کامیابی سے چھپایا گیا تکبر ہوتا ہے۔ صوفیائے کرام فرماتے آئے ہیں کہ سب سے برا تکبر عاجزی کا تکبر ہے۔شاید یہ محض اتفاق نہیں کہ فی زمانہ صوفیاء کے سب سے بڑے ناقد جاوید احمد غامدی کی توصیف ان کے مزاج میں مبینہ طور پر پائے جانے والے عجز و انکسار کے حوالے سے ہوتی ہے لیکن ان کا یہ عجز و انکسار ان کے پیرو کاروں میں منتقل نہیں ہوسکا۔ انسانی نفسیات کے تمام اسرار و رموز جاننے کا کوئی دعویٰ تو نہیں ہے لیکن … Continue reading جاوید احمد غامدی صاحب کا متکبرانہ عجزاورمتشددانہ اعتدال