علی رضی اللہ عنہ سے بغض

ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں منافقوں کو نہیں جانتے تھے سوائے علی رضی اللہ عنہ سے بغض کے۔

[الجزء الحمیري ص ٩٧ وسنده صحيح]

اس روایت کی سند صحیح ہے

نوٹ: ترمذی میں یہ روایت موجود ہے اس پر شیخ البانی نے کلام کیا کیونکہ اس کا راوی ابی ھارون متروک تھا۔ طبرانی میں موجود روایت میں محمد بن علی السلمی پر کلام تھا لیکن جزء الحمیری کی اس روایت میں کوئی علت نہیں۔