حُر میں اچانک تبدیلی
” حُر میں جو اچانک تبدیلی پیدا ہوئی وہ جہت یا سمت کی تبدیلی تھی ۔ یہ بات مسلّم ہے کہ حُر عاشور کی صبح اور تاسوعہ کے دن بھی نماز پڑھتا رہا ہے ۔ اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں اس نے امام حُسینؑ کے پیچھے بھی نماز پڑھی ہے ۔ وہ نماز پڑھنے والا ، روزہ رکھنے والا تھا ، وہ پیغمبرؐ پر ایمان رکھتا تھا اور خاتمیت پر بھی ایمان رکھتا تھا ، قرآن پر ایمان رکھتا تھا اور توحید پر بھی ایمان رکھتا تھا ۔ امام حسینؑ نے اسے کوئی نئی چیز نہیں دی ۔ عاشور … Continue reading حُر میں اچانک تبدیلی