جاوید غامدی اور انکارِ حدیث
حدیث نبویﷺ اور سیرت اسلام کے دفاع کی نہایت فصیل ہے، اس لئے کہ قرآن پاک میں اجمال ہے اور حدیث پاک میں پورے دین کی تعبیر و تشریح ہے۔ احادیث میں بہت سے آئندہ پیش آنے والے فتنوں کی امت کو اطلاع دی گئی ہے، عبادات و احکام، جو نفس پرستوں اور فرقہ پرستوں کے لئے وبال جان ہیں، ان کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں، اور قرآن پاک کے اجمال کی تشریح و تفسیر کی گئی ہے۔ لہٰذا کچھ عرصہ قبل کے منکرین حدیث ہوں یا آج کل کے ملفوف منکرین جیسا کہ جاوید غامدی اور ان کے … Continue reading جاوید غامدی اور انکارِ حدیث