انتہا پسند سوچ سے صوفی نظریے کو خطرات

پاکستان میں صوبہ سندھ کو صوفی مکتبہ فکر کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اب باقی ملک کی طرح یہاں بھی انتہا پسند سوچ کے پھیلاؤ کے ساتھ صوفی نظریے اور سوچ کو خطرات ہیں۔ ِبھٹ شاہ سے بی بی سی کی نامہ نگار ِکم غطاس کی رپورٹ سنیئے، ثنا گلزار سے۔ Continue reading انتہا پسند سوچ سے صوفی نظریے کو خطرات

اُردو ادب میں نعتیہ شاعری کا مقام ۔ پروفیسر فتح محمد ملک

ABSTRACT: Rejection of Akbar-e-Azam’s Deen-e-Ilahi, with rigorous efforts of Hazrat Mujaddid Alf Sani and freedom struggle for Pakistan became un-written manifesto for creating poetry in praise of Holy Prophet Muhammad (S.A.W). The article placed below narrates some historical facts that provoked rejection of ante prophecy movement in un-divided India and paved the way to spread love of Prophet Muhammad (S.A.W.) that elevated in the shape of devotional i.e. Naatia Poetry in Urdu. Evolutionary process of devotional poetry has also been discussed to show some such literary movements in Pakistan through journals like ‘NAAT RANG’. اُردو ادب میں نعتیہ شاعری کا … Continue reading اُردو ادب میں نعتیہ شاعری کا مقام ۔ پروفیسر فتح محمد ملک

دردؔ بحیثیتِ صوفی شاعر

دردؔ کچھ معلوم ہے یہ لوگ سبکس طرف سے آئے تھے کدھر چلے؟ تصوف کس لفظ سے نکلا اور اس کے معانی کیا ہیں؟ اس بارے میں اتنا کچھ کہا گیا ہے کا اس کہ یہاں دہرانا ممکن نہیں۔ بس اتنا جان لینا کافی ہے کہ تصوف سے مراد ہے،خود کو اللہ تعالیٰ کی محبت کے لیے وقف کردینا۔ بیشتر صوفیا کا عقیدہ ہے کہ ساری کائنات خدا کے نور سے بنی ہے اور اسی کی ذات کا ایک جزو ہے۔ گویا ”ہمہ اوست“ یعنی سب کچھ خدا ہی ہے۔ یہ فلسفہ”وحدت الوجود“ کے نام سے مشہور ہوا۔ اس فلسفے کی سب … Continue reading دردؔ بحیثیتِ صوفی شاعر

اسلام میں تصوف کا مقام

لفظ ’’تصوف‘‘ اور ’’صوفی‘‘ قرآن مجید کی روشنی میں لفظ ’’تصوف‘‘ اور ’’صوفی‘‘ کے مادہ ہائے اشتقاق اور معنوی تشبہ و صفاتی تتبع جاننے کے بعد آیئے اب قرآن مجید سے لفظِ تصوف کی اصل تلاش کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو کم علمی اور کتب کا عمیق مطالعہ نہ کرنے کے باعث سمجھتے ہیں کہ تصوف دین میں نہیں ہے یا صوفیاء کا طرز، اسلام میں نہیں ہے، وہ توجہ کریں اور جان لیں کہ تصوف کا مکمل مشرب اور اسوہ قرآن، سنتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سنت انبیاء اور سنتِ اصحاب صفہ سے ہے۔ لفظ ’’صوفی‘‘ … Continue reading اسلام میں تصوف کا مقام

عہد حاضر کے مسائل اورصوفیا کا پیامِ امن

غوث سیوانی تصوف دنیا کو امن، عدم تشدد اور محبت وبھائی چارہ کا درس دیتا ہے۔صوفیہ نے پوری دنیا کو محبت کا پیغام دیا۔ ان کا اخوت ومحبت کا پیغام آج بھی بامعنیٰ ہے جودلوں کو جوڑنے کا کام کرسکتا ہے۔ تصوف کی سب سے بنیادی تعلیم ہے کہ انسان اپنے خالق ومالک سے ایساروحانی رشتہ جوڑے کہ اسے اپنے دل کے آئینے میں ساری دنیا کا عکس نظرآنے لگے۔ اس طرح دل سے دل کے تار جڑتے چلے جائینگے اور کوئی بھی اس کے لئے غیر نہیں رہ جائے گا۔ پوتھی پڑھ پڑھ جگ موا، پنڈت بھیا نہ کوئے … Continue reading عہد حاضر کے مسائل اورصوفیا کا پیامِ امن

بے چہرگی – کیا طالبان، لشکر جھنگوی اور القاعدہ بے چہرہ اور بے شناخت ہیں؟ عامر حسینی

ہمارے ہاں بہت سے ایسے سادہ لوگ بھی موجود ہیں جو صدق دل سے یہ خیال کرتے ہیں کہ مسلمان جو ہوتے ہیں وہ نہ تو مساجد پر حملہ کرتے ہیں-نہ ہی امام بارگاہوں کو نشانہ بناتے ہیں-نہ ہی وہ غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بناتے ہیں-ان کا یہ بھی خیال ہے کہ مسلمان بچوں،عورتوں اور معصوم شہریوں کو بھی نشانہ نہیں بناتے-وہ یہ تسلیم کرنے سے قاصر ہیں کہ مسمانوں کے کسی بھی مسلک سے تعلق رکھنے والا کوئی فرد اس طرح کے فعل میں ملوث ہوسکتا ہے-یہ لوگ اس بات سے بھی انکاری ہیں کہ کوئی … Continue reading بے چہرگی – کیا طالبان، لشکر جھنگوی اور القاعدہ بے چہرہ اور بے شناخت ہیں؟ عامر حسینی

آل سعود کی نام نہاد جدیدیت – جحاز میں مسلم فن تعمیر و ثقافت کی تباہی – عامر حسینی

مکّہ میں دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کا نام رائل مکّہ ٹاور ہے اور یہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے مکّہ کو جدید سہولیات و تعمیرات سے آراستہ کرنے کے ایک میگا کا پروجیکٹ کا حصّہ ہے جس کے تحت مکّہ شہر کے وسط میں جدید شاپنگ سنٹرز ، اقامتی ہوٹل ، اپارٹمنٹ ، بینک برانچز ، میٹرو ٹرین ، ایکسپریس وے ، میٹرو اسٹیشن ، پارکنگ لاٹ اور مسجد الحرام کی توسیع کے منصوبے شامل ہیں ، جن میں سے بہت سے تو مکمل ہوگئے ہیں جبکہ کچھ مکمل ہونے کے قریب ہیںمکّہ کو جدید … Continue reading آل سعود کی نام نہاد جدیدیت – جحاز میں مسلم فن تعمیر و ثقافت کی تباہی – عامر حسینی