اسلام میں فرقے کیسے بنے ؟
اصحابِ رسول صلی اللٰہ علیہ وسلم کے دینی عقائد میں انتہائی فروعی اختلافات کے علاوہ کوئی اختلاف نہیں تھا، تمام بنیادی اور ثانوی باتوں پر وہ متفق تھے۔ گویا ان میں فرقے یا مسالک نہیں تھے۔ میں جہاں تک تاریخ کو پڑھ کر سمجھ سکا ہوں، سیدّنا عثمان ذولنورین رضی اللٰہ عنہ کی شہادت کے وقت تک ان میں سیاسی جماعتیں یا دھڑے بندی بھی نہیں تھیں۔ سب مسلمان ایک ہی سیاسی جماعت تھے، ان کی سیاسی رائے میں اختلاف ہوسکتا تھا، ان کے رجحانات مختلف ہوسکتے تھے لیکن جب ایک بار عام بیعت ہوجاتی تو سب ایک خلیفہ کی … Continue reading اسلام میں فرقے کیسے بنے ؟