تصوف کی اخلاقی اورسماجی معنویت – ڈاکٹر اسلم انصاری
تصوف کے بارے میں کسی بھی نوع کی گفتگو کے معنی خیز ہونے کے لئےضروری ہے کہ تصوف کے بنیادی تصورات کو پیشِ نظر رکھا جائے اور ان تعبیرات کو بھی ملحوظ رکھا جائے جو ان تصورات پر مبنی ہیں. دیکھا جائے تو تصوف کی تعبیرات و تعریفات بہت زیادہ ہیں ،جن میں سے بیشتر کی توثیق اصحابِ ذوق و وجدان نے بھی کی ہے. ان اصحابِ ذوق و وجدان میں اولیت کا سہرا جن کے سر بندھتا ہے ان میں حضرت علی بن عثمان ہجویری معروف بہ داتا گنج بخش علیہ الرحمہ بھی شامل ہیں. انہوں نے اپنی شہرہء … Continue reading تصوف کی اخلاقی اورسماجی معنویت – ڈاکٹر اسلم انصاری