حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی اور انجنیئر محمد علی مرزا

حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی کا دفاع ملوکیت اور انجنیئر محمد علی مرزا کا جواب Javed Ghamidi on Imam Hasan’s sulh; Engineer Muhammad Ali Mirza’s response Continue reading حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی اور انجنیئر محمد علی مرزا

قرآن فہمی – قرآن مجید کو سمجھنا کیسے ممکن ہے – جاوید غامدی اور طالب جوہری

How to understand the Quran – Javed Ghamidi and Talib Jauhri. Can any one interpret the Quran? قرآن فہمی – قرآن مجید کو سمجھنا کیسے ممکن ہے – جاوید غامدی اور طالب جوہری Continue reading قرآن فہمی – قرآن مجید کو سمجھنا کیسے ممکن ہے – جاوید غامدی اور طالب جوہری

جاوید احمد غامدی کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ​ – ڈاکٹر رضوان علی ندوی

غامدی صاحب کا دعویٰ ہے کہ پورے عالم اسلام میں عربی زبان و لغت کا ان سے بڑا کوئی عالم نہیں ان کے ممدوح اور مداح اقبال اکیڈمی کے ناظم سہیل عمر اس بیان کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ بڑے بڑے علماء عرب غامدی صاحب سے استفادے کے لئے آتے ہیں اور جب غامدی صاحب عربی کے اسباق دیتے ہیں تو یہ علماء عرب لغت کھول لیتے اور دانتوں میں انگلیاں دے لیتے ہیں ان احمقانہ دعاوی کے جائزے کے لئے ہم نے جاوید غامدی صاحب کے مطبوعہ کام کا بالاستیعاب مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ اپنی … Continue reading جاوید احمد غامدی کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ​ – ڈاکٹر رضوان علی ندوی

عربی زبان و ادب کے ساتھ جاوید احمد غامدی صاحب کا سنگین مذاق​ – از ڈاکٹر رضوان علی ندوی

غامدی صاحب غامدی کے چار مختلف مطالب بتاتے ہیں محترم جاوید غامدی صاحب! سلام مسنون آج مورخہ ۵؍ اپریل ۲۰۰۷ء کو آپ کی ویب سائٹ ghamidi.org سے ٹھیک چھ بج کر پچاس منٹ پر آپ کا تعارف نامہ معہ تصویر حاصل کیا گیا۔ آپ کے تعارف میں درج ہے ’’ان کے دادا نور الٰہی کو لوگ گاؤں کا مصلح کہتے تھے، اسی لفظ مصلح کی تعریب سے اپنے لیے غامدی کی نسبت اختیار کی اور اب اسی رعایت سے جاوید احمد غامدی کہلاتے ہیں‘‘۔ مصلح خود عربی لفظ ہے اس کی تعریب سے غامدی کی نسبت اختیار کرنے کا طریقہ سمجھ میں … Continue reading عربی زبان و ادب کے ساتھ جاوید احمد غامدی صاحب کا سنگین مذاق​ – از ڈاکٹر رضوان علی ندوی

غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کاجائزہ – ڈاکٹر رضوان علی ندوی​

شرح شواہد الفراہی کی پہلی قسط میں جاوید احمد غامدی صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ وہ مولانا حمید الدین فراہی کی بعض کتابوں کی شرح لکھیں گے۔ زیر بحث کتاب کا نام ’’انھوں نے اپنی اس تمہید میں ’’مفردات القرآن‘‘ لکھا تھا، لیکن ہمارے سامنے اشراق کا جو مضمون اس کتاب کے بعض حصوں کی شرح میں ہے اس میں اس کا نام صرف کتاب ’’المفردات‘‘ ہے۔ ’’شرح شواھد الفراھی‘‘ کے تنقیدی جائزے کے بعد ہم اس کتاب کے جائزے کی طرف آتے ہیں۔غامدی صاحب ابتدائے الفاظ میں ہمزہ کے اثباتو عدم اثبات کے اصول سے ناواقفغامدی صاحب کی … Continue reading غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کاجائزہ – ڈاکٹر رضوان علی ندوی​

جاوید غامدی صاحب اور اُن کی عربی ۔ ایک تنقیدی جائزہ – ڈاکٹر سیّد رضوان علی ندوی​

جاوید غامدی صاحب نے ٹی وی چینلز کی بدولت کافی شہرت حاصل کی ہے۔ عوام الناس میں اُن کی ایک دوسری وجہ شہرت حدود آرڈیننس ۱۹۷۹ء کے خلاف مختلف ٹی وی پروگراموں میں اُن کے بیانات تھے، لیکن اِس سب سے قطع نظر لاہور میں اُن کا ایک دینی حلقہ ہے؛ ایک خاص تدریسی پروگرام ایک ادارے کے تحت چلتا ہے جس کو اُنھوں نے ’’المورد‘‘ کا ثقیل عربی نام دیا ہے، درحقیقت یہ بیروت سے شائع شدہ ایک لغت کا نام ہے، اِس ادارے سے ’’تجدّد پسندی‘‘ یا جدیدیت کے شیدائی نوجوان مرد و خواتین وابستہ ہیں۔وہ اپنے آپ … Continue reading جاوید غامدی صاحب اور اُن کی عربی ۔ ایک تنقیدی جائزہ – ڈاکٹر سیّد رضوان علی ندوی​

جاوید احمد غامدی اور سنت – ڈاکٹر رضوان علی ندوی

اگر سُنت میں اختلاف ہوجائے تو وہ سُنت نہیں رہے گی، غامدی صاحب کے اصول کے تحت سنت ماخذ قانون نہیں رہا​غامدی صاحب کی تحقیق کے مطابق دین کے صرف دو ماخذ ہیں۔ قرآن اور سُنت ۔۔۔ سُنت مقدم ہے قرآن موخر، سُنت ازل سے ہے جب کہ قرآن تو آخری کلام ہے۔ غامدی صاحب نے سنت کے لیے یہ اصول مقرر فرمایا کہ سُنت میں اختلاف ممکن ہی نہیں ہے۔ کیونکہ سُنت پر امّت کا اجماع ہے اور سُنت کا تواتر و تسلسل قرآن سے زیادہ مستحکم ہے کیونکہ سُنت قرآن کے مقابلے میں زیادہ بڑے اجماع سے منتقل … Continue reading جاوید احمد غامدی اور سنت – ڈاکٹر رضوان علی ندوی

جاوید احمد غامدی اور تعال نقتبس من نور اسلافنا- ڈاکٹر رضوان ندوی

ہم نے اس تنقیدی جائزے کی ابتدا میں عرض کیا تھا کہ ’’شرح شواھد الفراہی‘‘ اور المفردات تالیف (فراہی) کے ساتھ ساتھ مندرجۂ بالا عنوان کے تحت ’’الاعلام‘‘ میں شایع شدہ دو بہت مختصر تحریریں بھی غامدی صاحب کی ہمارے سامنے ہیں۔ عنوان دیکھ کر خیال گزرا تھا کہ یہ موصوف کی اپنی نگارشات ہوں گی۔ جن میں اَسلاف کی کتابوں سے کچھ اِقتباسات ہوں گے لیکن متن پڑھنے سے پتہ چلا کہ یہ دونوں مختصر تحریریں ، مقدمۂ ابن خلدون اور حافظ ابن القیم کی کتاب ’’الفوائد‘‘ کے اقتباسات ہیں، ان میں تعریفاً و تشریحاً غامدی صاحب کے قلم … Continue reading جاوید احمد غامدی اور تعال نقتبس من نور اسلافنا- ڈاکٹر رضوان ندوی