تکثیریت اور تنوع پر مبنی اسلام – ڈاکٹر جواد سید
تکثیریت یا پلورل ازم کسی معاشرے کی وہ کیفیت ہے جس میں مختلف مذہبی، لسانی، معاشرتی اور ثقافتی فرق موجود ہوں اور سب لوگ مشترکات کی بنیاد پر آپس میں مل کر مجموعی ترقی کا راستہ اختیار کیا جائے – تنوع یا ڈائیورسٹی کا مطلب ہے کہ ہر معاشرے میں مذہب، رنگ، نسل، جنس، زبان وغیرہ کی بنیاد پر لوگوں میں فرق موجود ہوتے ہیں اور سب کا حق ہے کہ کسی بھی طرح کی تفریق اور تعصب کے بغیر سب کو یکساں حقوق اور سہولیات میسر ہوں دنیا میں آج تقریبا ایک ارب اسی کروڑ مسلمان ہیں،مسلمان ممالک کی … Continue reading تکثیریت اور تنوع پر مبنی اسلام – ڈاکٹر جواد سید