شیعہ امت مسلمہ کا حصہ ہیں اور ان کی تکفیر نا جائز ہے : امام کعبه سعودی مفتی اعظم عادل الکلبانی

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبہ کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے امت مسلمہ کو تکفیری اور خارجی نظریات سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے – مفتی اعظم الکلبانی نے کہا کہ اس سے قبل تکفیری خارجی گمراہ کن پراپیگنڈے کے زیر اثر وہ اہل تشیع کو کافر سمجھتے تھے لیکن پھر انہوں نے اس امر میں تحقیق کی اور کتب پڑھیں جس کی بدولت ان کے نظریات بدل گئے اور اب وہ شیعہ کو امت مسلمہ کہ حصہ سمجھتے ہیں ۔ ایم بی سی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی الکلبانی نے کہا کہ وہ حالیہ … Continue reading شیعہ امت مسلمہ کا حصہ ہیں اور ان کی تکفیر نا جائز ہے : امام کعبه سعودی مفتی اعظم عادل الکلبانی

آل سعود کی نام نہاد جدیدیت – جحاز میں مسلم فن تعمیر و ثقافت کی تباہی – عامر حسینی

مکّہ میں دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کا نام رائل مکّہ ٹاور ہے اور یہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے مکّہ کو جدید سہولیات و تعمیرات سے آراستہ کرنے کے ایک میگا کا پروجیکٹ کا حصّہ ہے جس کے تحت مکّہ شہر کے وسط میں جدید شاپنگ سنٹرز ، اقامتی ہوٹل ، اپارٹمنٹ ، بینک برانچز ، میٹرو ٹرین ، ایکسپریس وے ، میٹرو اسٹیشن ، پارکنگ لاٹ اور مسجد الحرام کی توسیع کے منصوبے شامل ہیں ، جن میں سے بہت سے تو مکمل ہوگئے ہیں جبکہ کچھ مکمل ہونے کے قریب ہیںمکّہ کو جدید … Continue reading آل سعود کی نام نہاد جدیدیت – جحاز میں مسلم فن تعمیر و ثقافت کی تباہی – عامر حسینی

دار العلوم دیوبند ، جمعیت العلمائے ہند ، جماعت اسلامی ہند اور سعودی عرب کی قربت – عامر حسینی

دارالعوم دیوبند ، جامعہ ندوہ العلماء ، جماعت اسلامی ہند ، جمعیت اہل حدیث ہند سمیت ہندوستان کی بہت سی جماعتیں جوکہ سید احمد شاہ آف رائے بریلی اور اسماعیل دہلوی بن شاہ عبدالغنی بن شاہ ولی اللہ کی تقویت الایمان و صراط مستقیم پر ویسا ہی اجماع رکھتے ہیں جیسے آج کل یہ شیخ ابن تیمیہ اور محمد بن عبدالوھاب التمیمی النجدی کے دنیا کے سب سے بڑے موحد ، پابند شرع ہونے پر رکھتے ہیں اور ان سب کا خاصہ یہ ہے کہ یہ سب تنظیمیں اور مدارس سعودی عرب ، قطر ، کویت ، بحرین سمیت گلف … Continue reading دار العلوم دیوبند ، جمعیت العلمائے ہند ، جماعت اسلامی ہند اور سعودی عرب کی قربت – عامر حسینی