مارکس ازم ، سائیکو اینالاسسز اور تکفیری فاشزم – عامر حسینی

سابی سیگال یونیورسٹی آف ایسٹ لندن میں سوشیالوجی کے پروفیسر رہے ہیں اور وہ سوشلسٹ ریویو اور سوشلسٹ ورکرز اخبار ميں باقاعدگی سے لکھتے ہیں ، ان کی حال ہی میں ایک کتاب ” انسانی فطرت ،سرمایہ داری اور نسل کشی “سامنے آئی ہے ، میرے لیے یہ کتاب اس لیے دلچسپی کا باعث بنی کہ اس میں سابی گال نے فاشسٹ اور جنونی گروپوں کے فاشزم اور ان کی جنونیت کے تجزیہ کے لیے سیاسی – سماجی تجزیہ کاری اور تحلیل نفسی یعنی سائيکو اینالائسسز کے باہمی اشتراک سے کام لینے کو لازم قرار دیا اور ولہم ریخ اور … Continue reading مارکس ازم ، سائیکو اینالاسسز اور تکفیری فاشزم – عامر حسینی

کیا تکفیریت تصوف کی جگہ لے رہی ہے ؟ – عامر حسینی

محمد الماموری الامانٹیر ویب سائٹ کے مستقل کالم نگار ہیں ، انھوں نے اس ویب سائٹ پر ایک کالم ” صوفی ازم کیسے سلفی ازم کو بیلنس کرسکتا ہے ؟ تحریر کیا ہے اور اس کالم کے آغاز ہی میں وہ لکھتے ہیں کہ اسلام کی تاریخ پر نظر رکھنے والے اس بات پر حیران ہوں گے کہ کس طرح وسیع پیمانے پر صوفی اسلام سے سفر سلفی اسلام اکی طرف ہورہا ہے – لیکن ان کی حیرانگی میں کمی اس وقت ہوتی ہے جب وہ یہ دیکھتے ہیں کہ مذھبی انتہا پسندی کے ابھار سے اس تبدیلی کا وقت … Continue reading کیا تکفیریت تصوف کی جگہ لے رہی ہے ؟ – عامر حسینی

ابن تیمیہ – تکفیری تحاریک کا منبہ – از عامر حسینی

شیخ ابن تیمیہ مسلم تاریخ کے بہت متنازعہ شخص ہیں ایک طرف تو وہ ہیں جو ابن تیمیہ کے بارے میں یہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے امام احمد بن حنبل کے انتہائی سخت گیر ، متشدد اور ظاہر پرست ، توحید کے عقیدے میں انتہائی ظاہریت کو اختیار کرتے ہوئے اسے مجسمہ کے قریب کردیا اور اس کے سیاسی خیالات کو خوارج کے قریب بتلایا گیا اور فقہ میں اس کو ابن داود کی ظاہر پرستی کے قریب کہا گیا اور دوسرا گروہ وہ ہے جو اس سے دوسری انتہا پر گیا اور شیخ ابن تیمیہ کو وہ … Continue reading ابن تیمیہ – تکفیری تحاریک کا منبہ – از عامر حسینی

تکفیری خوارج کے ہاتھوں پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی وجہ تکفیر بالتحقیق نہیں، تکفیر بالقتال ہے – عامر حسینی

چند سال قبل جنگ میڈیا گروپ کے جیو نیوز ٹیلی ویژن چینل پر طلعت حسین نے ایک کالعدم تکفیری دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کے سربراہ احمد لدھیانوی کا انتہائی نفرت انگیز انٹرویو نشر کیا جس میں شیعہ مسلمانوں کی کھلم کھلا تکفیر کر کے ان کی نسل کشی کی راہ مزید ہموار کی گئ، اس موضوع پر حیدر جاوید سید مدیر روزنامہ میدان نے بہت زبردست آرٹیکل تحریر فرمایا اور خاص طور پر علمائے دیوبند کے ہاں شیعہ کے حوالے سے شرعی حکم بارے اٹھنے والے تنازعے کی جھلک بھی دکھائی اصل میں ” کفر میں لزوم اور التزام دو … Continue reading تکفیری خوارج کے ہاتھوں پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی وجہ تکفیر بالتحقیق نہیں، تکفیر بالقتال ہے – عامر حسینی

دار العلوم دیوبند ، جمعیت العلمائے ہند ، جماعت اسلامی ہند اور سعودی عرب کی قربت – عامر حسینی

دارالعوم دیوبند ، جامعہ ندوہ العلماء ، جماعت اسلامی ہند ، جمعیت اہل حدیث ہند سمیت ہندوستان کی بہت سی جماعتیں جوکہ سید احمد شاہ آف رائے بریلی اور اسماعیل دہلوی بن شاہ عبدالغنی بن شاہ ولی اللہ کی تقویت الایمان و صراط مستقیم پر ویسا ہی اجماع رکھتے ہیں جیسے آج کل یہ شیخ ابن تیمیہ اور محمد بن عبدالوھاب التمیمی النجدی کے دنیا کے سب سے بڑے موحد ، پابند شرع ہونے پر رکھتے ہیں اور ان سب کا خاصہ یہ ہے کہ یہ سب تنظیمیں اور مدارس سعودی عرب ، قطر ، کویت ، بحرین سمیت گلف … Continue reading دار العلوم دیوبند ، جمعیت العلمائے ہند ، جماعت اسلامی ہند اور سعودی عرب کی قربت – عامر حسینی

Obama condemns Takfiri violence against Shia and Sufi Muslims

In his 2012 speech to the UN, President Obama condemned Takfiri violence and incitement against Shiite Muslims and Sufi Muslims. Thousands of Shiite Muslims and Sunni Sufi Muslims have been killed in Pakistan, Iraq, Syria, Afghanistan, Libya and other countries at the hands of Takfiri Islamist miltants who operate as Al-Qaeda, ISIS, Taliban, Sipah-e-Sahaba (ASWJ), Lashkar-e-Jhangvi, Ansar Al Sharia, Jundullah etc. Here are relevant excerpts from President Obama’s address to the United Nations General AssemblyNew York City, NY on September 25, 2012: The future must not belong to those who slander the prophet of Islam. Yet to be credible, those who … Continue reading Obama condemns Takfiri violence against Shia and Sufi Muslims

خرم زکی اور ڈاکٹر راغب نعیمی کی ملاقات کا قصہ – عامر حسینی

یہ 28 دسمبر 2015 کی رات تھی جب مفتی گلزار نعیمی ، ڈاکٹر راغب نعیمی اور میں اسلام آباد ، لاہور اور خانیوال سے کراچی میں بین المذاہب قومی میلاد مصطفی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے تهے اور ہم ایک ہی ہوٹل میں ٹهہرے ہوئے تهے ، رات کو خرم زکی بهی تشریف لے آئے ، ان کے ساته ان کی اہلیہ اور بچے بهی تهے جبکہ اس موقعہ جے ڈی سی کے ظفر عباس کے علاوہ چند اور سنی ، شیعہ علماء ، دانشور اور نوجوان بهی موجود تهے ، خرم زکی سے مفتی گلزار نعیمی اور … Continue reading خرم زکی اور ڈاکٹر راغب نعیمی کی ملاقات کا قصہ – عامر حسینی

معروف صوفی قوال امجد صابری کو کیوں شہید کیا گیا ؟ عامر حسینی

امجد صابری کو شہید ہوئےکئی سال بیت گئے – میں چاہتا ہوں کہ اس سوال کا جواب پھر سے تلاش کروں کہ آخر امجد صابری کو کیوں شہید کیا گیا؟ اس کے مارنے والے پکڑے گئے اور انہوں نے بتایا کہ امجد صابری کو قتل اس لئے کیا گیا کہ وہ شیعہ جیسے نظریات رکھتا تھا، یا علی کا نعرہ لگاتا تھا، شیعہ مسلمانوں سے میل جول تھا ۔سوال یہ جنم لیتا ہے کہ وہ اہل تشیع کے ہاں جاکر کیا کرتا تھا؟ میں نے اس کے سبھی پروگراموں کی ویڈیوز دیکھی جو ابتک مختلف ویب سائٹ پہ موجود ہیں … Continue reading معروف صوفی قوال امجد صابری کو کیوں شہید کیا گیا ؟ عامر حسینی

دیوبندی عسکریت پسندی اور بریلوی ردعمل پہ غلط برابری قائم کرنے والا ڈسکورس – عامر حسینی

علم منطق میں ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے، مورل اکویلینس (Moral equivalence is a form of equivocation and a fallacy of relevance often used in political debates. It seeks to draw comparisons between different, often unrelated things, to make a point that one is just as bad as the other or just as good as the other. It may be used to draw attention to an unrelated issue by comparing it to a well-known bad event, in an attempt to say one is as bad as the other. Drawing a moral equivalence in this way is a logical fallacy.) … Continue reading دیوبندی عسکریت پسندی اور بریلوی ردعمل پہ غلط برابری قائم کرنے والا ڈسکورس – عامر حسینی

تکفیری فاشزم، مفہوم، اصطلاح اور رد – عامر حسینی

بعض دوست اب بھی تکفیری فاشزم کو جیو پالیٹکس اور علاقائی پراکسی وارز سے آگے جاکر دیکھنے کو تیار نہیں ہیں۔اہل تشیع اور اہل سنت کے اندر یہ لوگ دیسی کمرشل لبرل مافیا اور تکفیریت کے حامیوں کی غلط مساوات اور گول مول موقف سے متاثر ہوکر تکفیری فاشزم کو فرقہ پرستانہ لڑائی تک قرار دینے سے گریز نہیں کرتے۔ لیکن مڈل ایسٹ میں جنھوں نے اس فاشزم کو اپنی آنکھوں سے تباہی مچاتے دیکھا ہے انھوں نے اس بارے درست موقف اختیار کیا۔ناھض حتر اردن کے ایسے ہی عرب کرسچن ترقی پسند دانشور تھے ۔یہ وہ مظلوم دانشور تھے … Continue reading تکفیری فاشزم، مفہوم، اصطلاح اور رد – عامر حسینی