وحدتِ امت – مولانا محمد اسحاق

اسلامی امہ کے اتحاد اور مشترکات کے موضوع پر داعی وحدتِ امت مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللّہ تعالیٰ کی ایک لازوال تصنیف ‘وحدت امت’ – اللہ تعالی ہم سب کو توحید، قران، ختم نبوت اور عظمت اہلبیت کے مشترکات کی بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور اخوت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے – آمین