بنی ہاشم کے ان مرد حضرات جن کو شرف صحابیت حاصل ہے


بنی ہاشم کے ان مرد حضرات کے اسماء جن کو شرف صحابیت حاصل ہے، رضی الله عنہم اجمعین

۔حضرت علی کرم الله وجہ
۔ امام حسن بن علی رضی الله عنہ
۔ امام حسین بن علی رضی الله عنہ
۔ جعفر بن ابی طالبرضی الله عنہ
۔ عبداللہ بن جعفر رضی الله عنہ
۔ محمد بن جعفر رضی الله عنہ
۔ عون بن جعفر رضی الله عنہ
۔ عقیل بن ابی طالب رضی الله عنہ
۔ ابوطالب بن عبدالمطلب رضی الله عنہ
۔ عباس بن عبدالمطلب رضی الله عنہ
۔ فضل بن عباس رضی الله عنہ
۔ عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ
۔ عبیداللہ بن عباس رضی الله عنہ
۔ قثم بن عباس رضی الله عنہ
۔ عتبہ بن ابی لھب رضی الله عنہ
۔ عباس بن عتبہ رضی الله عنہ
۔ معتب بن ابی لھب رضی الله عنہ
۔ ابوسفیان بن حارث بن عبدالمطلب رضی الله عنہ
۔ جعفر بن ابی سفیان رضی الله عنہ
۔ نوفل بن حارث بن عبدالمطلب رضی الله عنہ
۔ حارث بن نوفل رضی الله عنہ
۔ سعید بن نوفل رضی الله عنہ
۔ مغیرہ بن نوفل رضی الله عنہ
۔ عبداللہ بن نوفل رضی الله عنہ
۔ ربیعہ بن حارث بن عبدالمطلب رضی الله عنہ
۔ عبداللہ بن ربیعہ رضی الله عنہ
۔ عبدالمطلب بن ربیعہ رضی الله عنہ
۔ عبداللہ بن حارث بن عبدالمطلب رضی الله عنہ
۔ حمزہ بن عبدالمطلب رضی الله عنہ
۔ یعلی بن حمزہ رضی الله عنہ
۔ عمارہ بن حمزہ رضی الله عنہ
۔ عبداللہ بن حنین رضی الله عنہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے: اللہ تعالیٰ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے کنانہ کو منتخب کیا اور کنانہ میں سے قریش کو منتخب کیا اور قریش میں سے بنو ہاشم کو منتخب کیا اور بنو ہاشم میں سے مجھ کو منتخب کیا ۔ صحیح بخاری ۔ 5938