اپنے مسلک اور دار العلوم کے دائرے سے باہر نکلیں – علامہ ڈاکٹر سلمان ندوی

علامہ ڈاکٹر سید سلمان ندوی کی مختصر گفتگو – کسی بھی مسلک یا دار العلوم کو خود کو اسلام کا معیار یا مرکز نہیں سمجھنا چاہیے، دنیا بھر میں مخلتف دارالافتا اور مختلف مسالک ہیں سب کا احترام لازم ہے