سرور کائنات صلی الله علیہ والہ وسلم کے محبوب اور محسن چچا سیدنا ابوطالب علیہ السلام کی شخصیت پر پہلی مرتبہ پی ایچ ڈی
وطنِ عزیز پاکستان سندھ کی شاھ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں پی ایچ ڈی کرنے والے اسکالر جناب خدمت علی چانڈیو صاحب لاڑکانہ والے نے ایم فل تھیسس کے لیئے مختلف مکاتبِ فکر کے علماء سے ایمانِ ابوطالبؑ کے حوالہ سے انٹرویو لیئے
ان میں سے ایک انٹرویو وطن عزیز پاکستان کے مشہورومعروف مذہبی ریسرچ اسکالر حضرت علامہ مولانا مفتی ابنِ مفتی ڈاکٹر گلزاراحمد انڑ صاحب، رئیس الجامعہ: مدرسہ جامعہ رضاءالمصطفیٰ (ملحقة بتنظیم المدارس اھلسنت پاکستان) نواب شاھ سندھ – تمام عاشقانِ اھلبیت علیہم السلام اس وڈیو کو لائک وشیئر کریں تانکہ عوام الناس کو شانِ ابوطالبؑ کے بارے میں اصل حقائق کاعلم حاصل ہو اور ناصبیت وخارجیت کاخاتمہ ہو