رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم اور ان کے اہلبیت علیہم السلام کو افتخار عارف کا نذرانہ عقیدت آپ بھی سماعت کیجیے اور فیضان محمد وآل محمد علیہم السلام سے بہرہ مند ہوں – اہلبیت و آل محمد سے محبت ہمارا جزو ایمان ہے اور ہر فرقے اور مسلک کے مسلمانوں میں مشترک ہے – فروعی اور فرقہ وارانہ اختلافات میں پڑ کر اپنے مقدس مشترکات کو فراموش نہ کریں
تعارف – میان خالق و مخلوق خط نور احمد