پنجابی کے لازوال شاعر ، وارث شاہ

حیدر جاوید سید عشق کرنے والے اس کی غم ناکی میں بھی فرحت محسوس کرتے ہیں – اس مقام تک کم ظرف و کج رو کی رسائی کہاں۔ یہ تو وہ اعلیٰ مرتبہ ہے جو منتخب لوگوں (عاشقوں اور فقیروں) کو ملتا ہے۔ وہی تو خود کو عشق میں گم کر دیتے ہیں – عاشق کے لئے اس کے باطن میں کئی دروازے کھلتے ہیں۔ صدق و یقین اور قربانی کے لئے ہمہ وقت تیار لوگ ہی اللہ کو پسند ہیں۔ کامل مرشد کا ہونا ضروری ہے ۔ صرف فقیروں کے پیچھے پھرتے رہنا کامیابی کی ضمانت نہیں – ہجر … Continue reading پنجابی کے لازوال شاعر ، وارث شاہ

محمد گُل است و علی روئے گُل

محمد گُل است و علی روئے گُل بود فاطمہ اندر آں بوئےگُل چُو عِطرش برآمد حسینؑ و حسنؑ معطّر ازاں شُدزمین و زمن ترجمہ: محمد ﷺ پُھول ہیں اور علی علیہ السّلام اس پُھول کا چہرہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا اس پُھول کی خوشبو ہیں حسین و حسن علیھم السّلام ان پھولوں سے بمثل عِطر برآمد ہوئےہیں اور انہی پنجتن پاک کی برکت و خوشبو سے زمین اور زماں معطّر ہوئے ہیں __کلام شیخ سعدی رحمتہ اللہ تعالی علیہ Continue reading محمد گُل است و علی روئے گُل

سلام بحضورِ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

وجاہت حسین الحنفی ابنِ یاسر کی سَطوَت پہ لاکھوں سلام شہسوارِ شہادت پہ لاکھوں سلام جس نے قحطِ وفا میں دیا حق کا ساتھ صاف گوئی کی حشمت پہ لاکھوں سلام آنکھ میں ڈال کر آنکھ للکارے جو ایسی جاہ و جلالت پہ لاکھوں سلام ظلمتِ دہر میں مشعلِ حق بیں جو ایسے ھادی کی طلعت پہ لاکھوں سلام فارقِ حق و باطل ہیں یاسر کے چاند آیتِ حق کی رفعت پہ لاکھوں سلام اللہ اللہ کیا والدین و ولد! خاندانِ شہادت پہ لاکھوں سلام داعیِ سوئے دوزخ پہ ہو جو بھی ہو داعیِ سوئے جنت پہ لاکھوں سلام کُو … Continue reading سلام بحضورِ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تجھ کو شہ دوسرا جانا اَلبحرُ عَلاَ و الموَجُ طغےٰ من بیکس و طوفاں ہوشربا منجدہار میں ہوں بگڑی ہے ہواموری نیا پار لگا جانا یَا شَمسُ نَظَرتِ اِلیٰ لیَلیِ چو بطیبہ رسی عرضے بکنی توری جوت کی جھلجھل جگ میں رچی مری شب نے نہ دن ہونا جانا لَکَ بَدر فِی الوجہِ الاجَمل خط ہالہ مہ زلف ابر اجل تورے چندن چندر پروکنڈل رحمت کی بھرن برسا جانا انا فِی عَطَش وّسَخَاک اَتَم اے گیسوئے پاک اے ابرِ کرم برسن … Continue reading لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر

حسین احمد مدنی بارے علامہ اقبال کے اشعار

تحریر: وحیدالزمان طارق کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کی حضرت علامہ اقبال رح نے ان اشعار سے رجوع کر لیا تھا وہ ادھر ادھر کی مار رہے ہیں۔یہ کبھی نہیں ہوا اور ان کے پاس اگر کوئی بھی دلیل ہے تو پیش کریں۔ علامہ محمد اقبال نے ان اشعار سے کبھی رجوع نہیں کیا۔ یہ حضرت کے آخری اشعار تھے جو میاں محمد شفیع کو آپ نے املاء کروائے تھے جب علامہ کی بصارت جواب دے چکی تھی۔ اس کا ذکر زندہ رود میں موجود ہے۔ اس سلسلہ میں میری مفصل بات حضرت جسٹس جاوید اقبال اور ڈاکٹر اسرار … Continue reading حسین احمد مدنی بارے علامہ اقبال کے اشعار

‎احمد جاوید کی فرقہ وارانہ نفرت انگیز نظم

‎حیرت ہے احمد جاوید نے جس طرح اپنی نظم میں مولا علی کرم اللہ وجہہ کے قریبی ساتھیوں اور تابعین بارے نہایت نا زیبا الفاظ استعمال کیے اور اس طرح مولا علی کی شان اقدس کو گدلانے کی ناپاک جسارت کی ہے ،تاریخ اور تہذیب کی اس بے حرمتی اور ادب کی آڑ میں فرقہ وارانہ نفرت اور تصوف کے لبادے کی آڑ میں ناصبیت اور خارجیت اس میں نمایاں ہے ۔ احمد جاوید نے حضرت محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ اور حضرت مالک اشتر رضی اللہ عنہ بارے جو زبان استعمال کی وہی انتہا پسند نواصب اور … Continue reading ‎احمد جاوید کی فرقہ وارانہ نفرت انگیز نظم

من شبے صدیقؓ را دیدم بخواب

من شبے صدیقؓ را دیدم بخواب گل زِ خاک راہِ اُو چیدم بخواب آں امن الناس بر مولائے ما آں کلیمِ اوّل سینائے ما ہمتِ اُو کشت ملت را چو ابر ثانیِ اسلام و غار و بدر و قبر گفتمش اے خاصہِ خاصانِ عشق عشقِ تو سرِ مطلعِ دیوانِ عشق پختہ از دستت اساسِ کار ما چارہ ے فرما پے آزارِ ما گفت تاکہ ہوس گردی اسیر آب و تاب از سورہِ اخلاص گیر ایں کہ در صد سینہ پیچد یک نفس سرے از اسرارِ توحید است و بس رنگ اُو برکن مثالِ او شوی در جہاں عکسِ جمال او … Continue reading من شبے صدیقؓ را دیدم بخواب

محرابِ شہادت حضرت علی علیہ السلام

انشراحِ کتاب اور محراب منبر و ماہتاب اور محراب سرخ رُو ہو چکے ہیں فجر کے وقت اک شہادت مآب اور محراب اک مصلّے پہ ایک جا دیکھے آسماں، بوتراب اور محراب ضربتِ نامُراد اور خنجر سجدۂ کامیاب اور محراب کب کھُلے دیدۂ غنودہ پر؟ یہ حضور و غیاب اور محراب کاکلِ عشق نے پسند کیے موجِ خوں سے خضاب اور محراب استعارے کسی جبیں کے ہیں شہرِ دانش کا باب اور محراب بعدِ گریہ جو سو گیا تو مجھے ایک جیسے تھے خواب اور محراب عارف امام Continue reading محرابِ شہادت حضرت علی علیہ السلام

علامہ طالب جوہری کی شاعری سے انتخاب

‎ﮔﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ سے ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺍ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﺷﺎﺩﺍﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻢ ﺷﺪﮦ ﺑﮭﯿﮍﯾﮟ ﺟﻤﻊ ﺗﻮ ﮐﯿﮟ ﭼﺮﻭﺍﮨﮯ ﻧﮯ ‎ﺍﻥ ﺑﮭﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﺩﻥ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﻓﺼﻞ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺥ ﺳﮯ ﻟﭙﭩﺎ ﺑﯿﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﮎ ﺗﻨﮩﺎ ﭘﮭﻮﻝ ‎ﮐﭽﮫ ﮐﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﻤﯿﭩﮯ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﺑﭽﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﮐﺖ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺳﻮﮐﮭﮯ ﭘﯿﮍ ﮐﯽ ﺷﺎﺧﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ‎ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺩﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﺳﯿﻼﺏ ﺭﮨﺎ ‎ﺟﺴﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺭﯾﮕﺴﺘﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ‎ﺩﻝ ﮐﻢ ﺑﺨﺖ ﺑﮍﺍ ﺿﺪﯼ ﺗﮭﺎ، ﺁﺧﺮ ﺗﮏ ﭘﻨﺠﺎﺏ … Continue reading علامہ طالب جوہری کی شاعری سے انتخاب

مولانا حسن امداد کی رثائی شاعری – عارف امام

‎مجھ سے اکثر سوال ہوتا ہے کہ آپ کبھی اپنی شاعری میں اپنا تخلص نہیں لکھتے۔ میری سمجھ میں بھی نہیں آتا تھا کہ میں ایسا کیوں کرتا ہوں۔ ایک دن مولانا حسن امداد مرحوم سے متعلق ایک تحریر نظر سے گزری جس میں بتایا گیا کہ مولانا نے کبھی اپنا تخلص کسی مقطع میں نہیں لکھا۔ ‎مجھے اپنی نوجوانی سے ہی مولانا سے محبت بہ درجۂ عقیدت ہے اور اگر شاعری میں کبھی زانوئے تلمذ تہہ کرتا تو انہی کے قدموں پہ کرتا۔ لڑکپن میں ایک بار کوشش بھی کی لیکن میری ملاقات نہ ہو سکی۔ خیر ،کہنے کا … Continue reading مولانا حسن امداد کی رثائی شاعری – عارف امام