میاں بیوی کے آداب
امام خمینی کی بیوی خدیجہ صقافی کہتی ہیں کہ۔۔۔ خمینی جب بھی صلوۃ الیل (تہجد) کے لئے اٹھتے مجھے پتہ نہیں چلتا کیونکہ میرے آرام کی خاطر وہ لائٹ نہیں جلاتے تھے، وضو کرنے جاتے تو نل کے نیچے ایک فوم (Sponge) رکھ دیتے تاکہ پانی کی آواز سے میری نیند نہ خراب ہو۔۔۔۔۔ وہ کہتی ہیں کہ آغا نے مجھے ہمیشہ کمرے میں بہتر جگہ آرام کے لیے پیش کی۔ جب تک میں دسترخوان پر نہیں آجاتی وہ کھانا شروع نہیں کرتے تھے اور یہ ہی تلقین بچوں کو کرتے کہ پہلے تمھاری ماں کو آنے دیا کرو پھر … Continue reading میاں بیوی کے آداب