Javed 𝐆𝐡𝐚𝐦𝐝𝐢 must refrain from 𝐓𝐚𝐤𝐟𝐢𝐫ism and Puritanism

Almost a thousand years ago, the medium of Theology (ilm-i-kalam) came to the fore in the world of Islam to accuse believers as infidels. The pioneer of this art of takfir (excommunication; declaring people guilty of apostasy) was Imam Ghazali. He began the process of interrogating new ideas in light of the Qur’an and Hadith. By declaring Ibn Sina and Al-Farabi etc. as infidels, he endangered the lives and faith of their followers too. Since then, the slogan of “Islam is in Danger” has been echoing against knowledge, reason, and critical thinking. Theologians started to harass and intimidate men of … Continue reading Javed 𝐆𝐡𝐚𝐦𝐝𝐢 must refrain from 𝐓𝐚𝐤𝐟𝐢𝐫ism and Puritanism

جناب جاوید غامدی کے نظریاتی اساتذہ کا تصوف اور اہلبیت بارے رویہ

کراچی یونیورسٹی میں شعبہ تاریخ کی ریٹائرڈ استاد ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر صاحبہ، جن کا ذاتی رجحان تکفیری خارجی گروہوں کی طرف ہے، نے چند روز قبل ایک پوسٹ استفساراً لکھی کہ ” علامہ تمنا عمادی،محمد جعفر شاہ پھلواروی اور غلام احمد پرویز تینوں ہی صوفی گھرانوں میں پیدا ہوئے اور خانقاہی ماحول میں پرورش پائی لیکن اس کے بعد تینوں ہی تصوف کے خلاف ہو گئے ۔ان کی یہ قلب ماھیت کیوں ہوئی؟ اسی “کیوں ” کی تلاش میں ہوں؟” ہم جب ان تین شخصیات کی تحقیقات و نظریات پر غور کرتے ہیں تو معلوم پڑتا ہے کہ نظامِ … Continue reading جناب جاوید غامدی کے نظریاتی اساتذہ کا تصوف اور اہلبیت بارے رویہ

وحید الدین خان اور ناصبیت

‎مولانا وحید الدین خان آزاد منش مذھبی اسکالر تھے اور اُن کے ہاں ویسے تو مذاھب عالم بارے بڑی وسعت پائی جاتی تھی لیکن وہ اہلسنت کے صوفی مسلک اور شیعہ فرقہ دونوں کو قرآن اور اسلام کے متوازی مذاھب خیال کرتے تھے – ان کا خیال تھا کہ تصوف اور شیعہ دین اسلام کا حصہ نہیں بلکہ یہ اُن کے متوازی مذاھب ہیں، اس بات کا اظہار انھوں نے کئی جگہوں پہ کیا- ‎مولانا وحیدالدین خان اور بھی کئی معاملات میں رائے کی شدت کے حامل تھے لیکن وہ کسی بھی فرقے اور مذھب کے ماننے والوں کو اُن … Continue reading وحید الدین خان اور ناصبیت

محرم کے مہینے میں غامدیت اور دیوبندیتِ جدیدہ کا گٹھ جوڑ

محرم کے مہینے میں ایک خاص قسم کا غامدیت اور دیوبندیتِ جدیدہ کا گٹھ جوڑ وجود میں آتا ہے. سکرین شاٹ یہ صاحب دیدہ دلیری کے ساتھ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے اقدام کو فساد فی الارض کہہ رہے ہیں، ہر سال نا معلوم اس طرح کی کتنی باتیں نظر سے گزرتی ہیں اور ایسی شخصیات کی پوسٹوں پر بھی جو یقیناً دیوبندیوں کے مطالعے میں بھی آتی ہیں، مگر مجال ہے کہ صحابہ کے نام نہاد علم برداروں کے کانوں پر جوں تک رینگے، کوئی ٹرینڈ چلے، صحابہ کے کچھ جیالے سامنے آئیں. مفتی محمد زاہد Continue reading محرم کے مہینے میں غامدیت اور دیوبندیتِ جدیدہ کا گٹھ جوڑ

یزید کے وکیل

آج کل یزید کے وکیل سب سے بڑا جھوٹ بول رہے ہیں کہ (معاذالله) حضرت امام حسین یزید کی بیعت کرنے پر راضی تھے اور اس کو امیرالمومنین کہتے تھے ۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے یزید کے وکیل انساب الاشراف اور تاریخ طبری کی ایک روایت پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں اس سے ثابت ہوا کہ امام عالی مقام یزید کو اچھا اور صحیح سمجھتے تھے ۔ آیئے انساب الاشراف اور تاریخ طبری کی روایت کو دیکھتے ہیں کہ اس یزید کے وکیلوں نے یزید خبیث کی محبت میں اس روایت کی سند کی کیسے تصحیح … Continue reading یزید کے وکیل

ضیاء الحق کی خدمات

موصوف کے بارے میں جاننا چاہیں تو کوڑھ کی کاشت پڑھیں میری معلومات کی حد تک ان کے دور ہمایونی اور عہد فرخ فال سے پہلے ریاستی سطح پر مالی کرپشن کا نام و نشان بھی نہیں تھا بھٹو کے خلاف کتنے ہی وائٹ پیپرز شائع ہوئے، کہیں مالی کرپشن نہیں ملی ان سے پہلے علماء کرام اور مشائخ بالعموم حق گوئی اور سیاسی اور سماجی خرابیوں پر تنقید اپنا فرض سمجھتے تھے اس طبقے کو حج، عمرے، مدارس کے لئے امداد، کانفرنسز میں شرکت کے لئے دعوت نامے اور فائیو سٹار ہوٹلز کا چسکہ لگا کر اپنا بنا لیا … Continue reading ضیاء الحق کی خدمات

یزید کا دفاع اور عمار ناصر صاحب کی رائے۔۔۔۔ گل ساج

ہر قوم کی ایک تاریخ ہوتی ہے، ایک ماضی ہوتا ہے جس سے سبق سیکھتے ہوئے مستقبل کی تعمیر کی جاتی ہے، بہتر کرنے کی سعی کی جاتی ہے۔ اگر وہ تاریخ قابلِ ستائش نہ ہو، قابلِ فخر نہ ہو تو اسے غلط، دروغ گوئی اور تعصب پہ مبنی کہہ کر رد نہیں کیا جانا چاہئیے۔ ردی کی ٹوکری کی نذر نہیں کر دینا چاہیے، نظریں نہیں چرانی چاہئیں یا گمراہ ہونے کے خدشے کے پیشںِ نظر”سکوت” کی منطق کاسہارا نہیں لینا چاہئیے۔ میں اپنی بات کرتا ہوں، بچپن سے ہی مطالعے کی عادت نے میرے اندر مذہب، سماج، خدا، … Continue reading یزید کا دفاع اور عمار ناصر صاحب کی رائے۔۔۔۔ گل ساج

لاہور کا ایک مولوی عبدالشکور توہین رسالت و توہین اہلبیت کے الزام میں گرفتار ملزم کراچی کے دیوبندی مدرسہ سے فارغ التحصیل ہے اس تنازعے میں دو دیوبندی عالم طاہر اشرفی اور عمار خان ناصر ایک دوسرے کے مقابلے میں آ گئے Continue reading

خلافت معاویہ و یزید

سید متین احمد شاہ کی دیوار سے جناب مولانا عامر عثمانی رح کا محمود عباسی صاحب کی کتاب چھاپنے سے رجوع۔۔۔۔۔۔ یوم علی المرتضی رض پر استاد محترم مولانا زاہد صاحب کی کتاب ” خلافت علی رض ” ( جس کی تدوین و تخریج خاکسار نے کی ) سے ایک اقتباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عامر عثمانی رح لکھتے ہیں: ” تجلی” کے دیرینہ قارئین بھولے نہ ہوں گے کہ ہم نے مہینوں تک جناب محمود احمد عباسی کی کتاب “خلافت معاویہ و یزید ” کی حمایت میں صفحات سیاہ کیے ہیں۔ ہمارا مقصد یزید کی حمایت نہ تھا، بلکہ ہم حضرت معاویہ … Continue reading خلافت معاویہ و یزید