رسول الله،حضرت علی اور عبد القادر جیلانی کو پکارنا شرک ہے – ڈاکٹر اسرار احمد کے تکفیری فتوے

مسلک یا فرقے سے قطع نظر، مسلمان علما اور عوام کی عظیم اکثریت رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم. مولا علی کرم الله وجہ، حضرت عبد القادر جیلانی اور اولیا کرام کے توسل یا وسیلہ کی قائل ہے اور ان کا واسطہ دے کر ان کے وسیلے سے الله سے رحمت کی دعا کی جاتی ہے – لیکن ڈاکٹر اسرار احمد توسل اور استمداد کو شرک قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مدد فقط طبیعاتی یا فزیکل قوانین کے تحت مانگی جا سکتی ہے – اگر طبیعاتی یا فزیکل قوانین ہی ہمارا پیمانہ ہیں تو وحی الہی، ایمان … Continue reading رسول الله،حضرت علی اور عبد القادر جیلانی کو پکارنا شرک ہے – ڈاکٹر اسرار احمد کے تکفیری فتوے

یا محمد، یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے – ڈاکٹر اسرار احمد کے تکفیری رویے

مسلک یا فرقے سے قطع نظر، مسلمان علما اور عوام کی عظیم اکثریت رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم. مولا علی کرم الله وجہ، حضرت عبد القادر جیلانی اور اولیا کرام کے توسل یا وسیلہ کی قائل ہے اور ان کا واسطہ دے کر ان کے وسیلے سے الله سے رحمت کی دعا کی جاتی ہے – لیکن ڈاکٹر اسرار احمد توسل اور استمداد کو شرک قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مدد فقط طبیعاتی یا فزیکل قوانین کے تحت مانگی جا سکتی ہے – اگر طبیعاتی یا فزیکل قوانین ہی ہمارا پیمانہ ہیں تو وحی الہی، ایمان … Continue reading یا محمد، یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے – ڈاکٹر اسرار احمد کے تکفیری رویے

جاوید غامدی صاحب سے سنیے میٹھی میٹھی مستندکہانیاں

یابان یعنی جاپان، دجال اور قرب قیامت – جاوید غامدی صاحب سے سنیے میٹھی میٹھی مستندکہانیاں تاریخی کتب ویسے تو غامدی صاحب اور ان کے مقلدین کے نزدیک ناقابل اعتنا ہیں (خاص طور پر اگر ان کتب اور روایات سے غامدی صاحب کے نظریات اور عقائد کو زک پہنچتی ہو) لیکن اگر غامدی صاحب کی زبان سے رطب و یابس قسم کی تاریخی کہانیاں نشر ہوں تو ان کے مستند ہونے پر کوئی شبہ نہیں رہ جاتا – یاد رہے کہ تاریخ کی فقط وہی کتاب یا روایت معتبر ہے جو فقط غامدی صاحب کے نزدیک معتبر ہے یا ان … Continue reading جاوید غامدی صاحب سے سنیے میٹھی میٹھی مستندکہانیاں

حضرت عمر ابن عبد العزیز کے مزار کی بے حرمتی

مزارات مقدس کے دشمن۔ چند ماہ قبل شام کے شہر ادلب کے قریب معرہ النعمان کے قصبے کو شامی فوج نے داعش اور النصرہ کے خوارج کے قبضےسے واگزار کروایا۔ جنوری ۲۰۲۰ کی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ خوارج نے اس قصبے میں کتنا نقصان پہنچایا ۔ خاص طور پروہاں پر حضرت عمر ابن عبد العزیز کی قبر اقدس کو نقصان پہنچایا گیا اس قبیح واقعے کے پانچ ماہ بعد عالمی استعماری طاقتوں کے آلہ کار تکفیری خوارج اس واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ امت مسلمہ کو اندر سے کمزور کیاجا سکے … Continue reading حضرت عمر ابن عبد العزیز کے مزار کی بے حرمتی

عالمی یومِ انہدامِ جنت البقیع – مفتی امجد عباس

نجد و حجاز میں بالخصوص مکہ اور مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اسلام کے ابتدائی دور کے بہت سے آثار اور تاریخی مقامات تھے، جنھیں “شرک” کے وسوسے کے پیش نظر مٹا دیا گیا۔ مدینہ منورہ کا تاریخی قبرستان؛ جنت البقیع جہاں خاندانِ نبوت میں سے حضرت عباس، امام حسن، امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق علیھم السلام سمیت ازواجِ نبی اور صحابہ کرام بھی مدفون ہیں، اُس قبرستان پر بھی بلڈوزر چلا کر، بعض قبور پر بنے قُبے گرا دیئے گئے اور قبور کو سطحِ زمین کے برابر کر دیا … Continue reading عالمی یومِ انہدامِ جنت البقیع – مفتی امجد عباس

آہ، جنت البقیع – آغا شورش کاشمیری

آغا شورش کاشمیری، مسلک دیوبند کے نقیب، پاکستان کے مشہور اہل قلم اور نامور صحافی تھے۔اُنہوں نے شاہ فیصل کے دور میں سعودی عرب میں 14دن گزارے اور اُن تاثرات کو اپنی مشہور کتاب “شب جائے کہ من بودم” میں تحریر کیا ہے۔ جنت البقیع کے حوالے سے شورش کاشمیری لکھتے ہیں کئی لوگ باہر زائروں کے انتظار میں رہتے اور معاوضہ طے کئے بغیر انعام کی توقع پر ساتھ ہو جاتے ہیں وہ ڈھیریوں کی نشاندہی کرتے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کون سی قبر کس وجود مبارک کی ہے ؟ ۔۔۔ جنت البقیع جو خاندان رسالت کے … Continue reading آہ، جنت البقیع – آغا شورش کاشمیری

Murder in Blackburn: Aya Hachem Was a Shia Muslim, So What?

Danya Jafri (with minor edits) On the 18th May 2020, 19-year-old Aya Hachem was tragically shot dead on her way to get groceries from her local Lidl supermarket in Blackburn, UK. The Muslim community has been mourning the death of Aya, a law student, who has been described as “truly remarkable”. And the response to her life lost? Outrage. Outrage not just for the unnecessary and tragic death of a young girl who had her entire life ahead of her, but rather outrage against an undying flame of ignorance. Outrage has broken out on social media as some Takfiri (who … Continue reading Murder in Blackburn: Aya Hachem Was a Shia Muslim, So What?

تحریکِ خلافت اور ابو الکلام آزاد

قاضی محمد عدیل عباسی پکے خلافتی اور کانگرسی تھے۔ اپنی مشہور کتاب “تحریکِ خلافت” میں انھوں نے بدلائل ثابت کیا ہے کہ 1920 میں ہجرت کا فتویٰ مولانا عبد الباری نے نہیں بلکہ مولانا ابوالکلام آزاد نے دیا تھا۔ اس فتویٰ میں انھوں نے لکھا تھا:“تمام دلائل شرعیہ حالات حاضرہ و مصالحِ مہمہ امت اور مقتضیات و مصالح پر نظر ڈالنے کے بعد پوری بصیرت کے ساتھ اس اعتقاد پر مطمئن ہو گیا ہوں کہ مسلمانان ہند کے لیے بجز ہجرت کوئی چارہ شرعی نہیں۔ ان تمام مسلمانوں کے لیے جو اس وقت ہندوستان میں سب سے بڑا اسلامی عمل … Continue reading تحریکِ خلافت اور ابو الکلام آزاد

ایک تصویر جسے شئیر کئے بغیر نہ رہ سکا

دسمبر ٢٠١٩ میں لکی مروت میں ایک سینئر شیعہ رہنما اور شاعر سید ظہور افگار بخاری کو تکفیری دہشت گردوں نے ان کے حجرے میں گھس کر شہید کر دیا. انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ ایک مقامی اہل سنت عالم دین نے پڑھائی جبکہ شیعہ علماء پیچھے کھڑے ہوئے، مقتدیوں میں بھی ابھی اہل تشیع اور اہل سنت والے شامل ہیں بلکہ اہل سنت والے زیادہ تھے۔ یہ اصل چہرہ ہے میرے پاکستان اورعلمائے کرام کا۔ فضل ہادی حسن Continue reading ایک تصویر جسے شئیر کئے بغیر نہ رہ سکا