صحیح بخاری پر نقد اور دفاع

صحیح بخاری پر نقد اور اس کا دفاع کرنے والے دونوں طبقات رواہ کی بحث میں الجھ کر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں ۔امر واقعہ یہ ھے کہ یہ ایک ایسا منہج بحث ھے جس کے سوتے مدتوں پہلے خشک ہو گئے ۔ایسے افراد جو ہر نوع کی جرح سے ماورا ہوں شاید انگلیوں پر گنے جاسکتے ہوں ورنہ ابوحنیفہ شافعی اور بخاری تک پر جرح موجود ھے ۔جب آپ کسی راوی کو ثقہ یا مجروح قرار دیتے ہیں تو آپ صرف ان آراء کو ترجیح دیتے ہیں جو آپ کی اندر کی آواز سے ہم آھنگ ھیں ۔مثلاتمنا … Continue reading صحیح بخاری پر نقد اور دفاع

اللہ سے گلہ شکوہ

یو ٹیوب پر ایک عرب شیخ ہیں جو لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں. ایک گفتگو میں وہ بتاتے ہیں کہ ایک عمل میں نے سینکڑوں لوگوں کو بتایا، کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی کا مسئلہ حل نہ ہوا ہو. ایسے مسائل جنہیں لوگ نا ممکن سمجھتے تھے، وہ بھی حل ہو گئے. پھر انہوں نے اپنے ایک دوست کا واقعہ بتایا کہ ان کی بیٹی جو اعلی تعلیم و اخلاق کی حامل تھی، اس کا شوہر اسے روزانہ یا ہر دوسرے تیسرے روز مارتا تھا اور وہ بہت پریشان تھے. مجھے کہا کہ آپ اسے سمجھائیں میں نے کہا، … Continue reading اللہ سے گلہ شکوہ

رسول الله ﷺ کے دو کامل خلیفہ

رسول الله ﷺ کے دو کامل خلیفہ (جانشین) رسول الله ﷺ کی ایک مشہور متواتر حدیث ہے جس کو حدیث ثقلین کہتے ہے.اسکے بے شمار طرق اهل سنت کی کتب میں موجود ہے لیکن کچھ طرق ایسے ہے جن میں لفظ ” ثقلین (دو باری چیزیں ) کے بدلے خلیفتین (دو خلیفے ) کا لفظ آیا ہے. روایت یوں ہے…… حدثني أبي ثنا الأسود بن عامر ثنا شريك عن الركين عن القاسم بن حسان عن زيد بن ثابت قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم اني تارك فيكم خليفتين كتاب الله حبل ممدود ما بين السماء والأرض أو ما … Continue reading رسول الله ﷺ کے دو کامل خلیفہ

معاویہ بن ابو سفیان اور دیوبندیوں کے دو ترازو

مولانا مودودیؒ نے خلافت و ملوکیت میں خلفائے راشدین اور بعد کے ادوار میں بیت المال کے حوالے سے لکھا ہے کہ بادشاہی اور خلافت کے درمیان بنیادی فرق یہ تھا کہ بادشاہ قومی خزانے کو اپنی ملک بناکر ان میں اپنی خواہشات کے مطابق آزادانہ تصرف کرتا تھا اور خلیفہ اسے خدا اور خلق کی امانت سمجھ کر ایک ایک پائی حق کے مطابق وصول اور حق ہی کے مطابق خرچ کرتا ہے۔ “معاویہؓ کے بارے میں لکھا ہے کہ مال غنیمت کے تقسیم کے معاملے میں حضرت معاویہؓ نے کتاب اللّٰہ اور سنت رسول کے صریح احکام کی … Continue reading معاویہ بن ابو سفیان اور دیوبندیوں کے دو ترازو

ترجمہ قرآن اور مسلکی اختلافات

میں نے ترجمہ قرآن پڑھانے کی ضرورت، اہمیت اور افادیت پر ایک پوسٹ لکھی جسے ایک طرف بہت زیادہ پسند کیا گیا دوسری طرف مجھے بہت خوشی ہوئی کہ بہت سے ادارے اپنے اپنے دائرہ کار میں بہت محنت اور تن دہی سے یہ خدمت انجام دے رہے ہیں. اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، ان کی محنت کو قبول فرمائے اور ان کے کام کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین اسی ضمن میں کئی ایک دوستوں نے اس اندیشے کا اظہار کیا کہ اس طرح ہر فرقہ اپنے فرقے کا ترجمہ پڑھائے گا اور اس سے … Continue reading ترجمہ قرآن اور مسلکی اختلافات

خلافت و ملوکیت کا فرق ۔۔۔۔ خطبوں کے آئینے میں

پہلے خلیفہ راشد سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللٰہ عنہ کا پہلا خطبہ خلافت : ’میں آپ لوگوں پر حکمران بنایا گیا ہوں ۔ اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، میں نے یہ منصب اپنی رغبت اور خواہش سے نہیں لیا ، نہ میں یہ چاہتا تھا کہ کسی دوسرے کے بجائے یہ منصب مجھے ملے ، نہ میں نے کبھی خدا سے اس کیلئے دعا کی ، نہ میرے دل میں اس کی کبھی حرص پیدا ہوئی ۔ میں نے تو اسے بادل نخواستہ اس لئے قبول کیا ہے کہ مجھے مسلمانوں میں اختلاف … Continue reading خلافت و ملوکیت کا فرق ۔۔۔۔ خطبوں کے آئینے میں

تراویح میں کویتی عربی حافظ نے پاکستانی حافظ کو کیا کہا

کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا… پاکستان کی ایک تعمیراتی کمپنی کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔ وہاں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا…. چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا اور وہاں تراویح پڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی… وہاں ان پاکستانیوں کے ساتھ ایک پاکستانی حافظ قرآن بھی موجود تھا مگر وہاں قانون کے مطابق تراویح پڑھانے والے حافظ صاحب حکومت سے طلب کئے جاتے ہیں… حکومت کے بھیجے ہوئے حافظ صاحب کو کسی … Continue reading تراویح میں کویتی عربی حافظ نے پاکستانی حافظ کو کیا کہا

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے ہاں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ

: عَن الْعَلَاء قَالَ سَأَلَ رجل ابْن عمر عَن عُثْمَان قَالَ كَانَ من الَّذين توَلّوا يَوْم التقى الْجَمْعَانِ فَتَابَ الله عَلَيْهِ ثمَّ أصَاب ذَنبا فَقَتَلُوهُ وَسَأَلَهُ عَن عَليّ فَقَالَ لَا تسال عَنهُ أَلا ترى قرب منزله من رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم عَن عَطاء عَن سعد بن عُبَيْدَة قَالَ جَاءَ رجل إِلَى بن عمر فَسَأَلَهُ عَن عَليّ فَقَالَ لَا تسْأَل عَن عَليّ وَلَكِن انْظُر إِلَى بَيته من بيُوت النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم قَالَ فَإِنِّي أبغضه قَالَ أبغضك الله (1) علاء سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ابن عمر سے عثمان رض کے متعلق پوچھا؟۔ ابن عمر نے … Continue reading عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے ہاں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ

علی رضی اللہ عنہ سے بغض

ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں منافقوں کو نہیں جانتے تھے سوائے علی رضی اللہ عنہ سے بغض کے۔ [الجزء الحمیري ص ٩٧ وسنده صحيح] اس روایت کی سند صحیح ہے نوٹ: ترمذی میں یہ روایت موجود ہے اس پر شیخ البانی نے کلام کیا کیونکہ اس کا راوی ابی ھارون متروک تھا۔ طبرانی میں موجود روایت میں محمد بن علی السلمی پر کلام تھا لیکن جزء الحمیری کی اس روایت میں کوئی علت نہیں۔ Continue reading علی رضی اللہ عنہ سے بغض

اہلبیت پر سب و شتم

امام مسلم رحمه الله فرماتے ہیں : حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا عبد العزيز يعني ابن ابي حازم ، عن ابي حازم ، عن سهل بن سعد ، قال: ” استعمل على المدينة رجل من آل مروان، قال: فدعا سهل بن سعد فامره ان يشتم عليا، قال: فابى سهل، فقال له: اما إذ ابيت، فقل: لعن الله ابا التراب، فقال سهل: ما كان لعلي اسم احب إليه من ابي التراب، وإن كان ليفرح إذا دعي بها، فقال له: اخبرنا عن قصته لم سمي ابا تراب، قال: جاء رسول الله صلى الله عليه وسلم بيت فاطمة فلم يجد عليا في … Continue reading اہلبیت پر سب و شتم