اعیان الشیعہ – طفیل ہاشمی

میں جب تاریخ سائنس پر تحقیقی مقالہ لکھ رہا تھا تو مجھے العاملی کی مذکورہ صدر کتاب بکثرت دیکھنے اور اس سے استفادہ کرنے کا موقع ملا.شروع میں تو مجھے حیرت ہوئی کہ جس اہل علم یعنی سائنس دان، فلاسفر، ماہر علم نجوم، فلکیات، طبعیات، کیمیا، طب، حیاتیات، زراعت، جغرافیہ اور تاریخ کو دیکھو تو اعیان الشیعہ میں موجود ہیںایک صاحب جو اندر سے شاید ناصبی تھے کہنے لگےانہوں نے یوں ہی اہل علم کو شیعہ قرار دے دیا ہےلیکن جب میں نے مزید تحقیق کی تو معلوم ہوا کہقرآن نے جن لوگوں کو علماء کہا ہے یعنی ارباب فکر … Continue reading اعیان الشیعہ – طفیل ہاشمی

محرم الحرام اور امام عالی مقامؓ – امیر حمزہ

قرآن میں ہے کہ ”بے شک اللہ کے ہاں مہینوں کی گنتی بارہ مہینے ہیں ۔اللہ کی کتاب میں جس دن سے اللہ نے زمین اور آسمان پیدا کیے‘ ان میں سے چار عزت والے ہیں‘ یہی سیدھا دین ہے۔ سو ان میں اپنے اوپر ظلم نہ کرو اور تم سب مشرکوں سے لڑو‘ جیسے وہ سب تم سے لڑتے ہیں اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے‘‘ (التوبہ:36)۔ان چار میں سے قمری سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہے۔ قارئین کرام! کعبہ شریف کے چار کونوں میں سے دو کونوں کے نام ”رکن عراقی‘‘ اور ”رکن شامی‘‘ … Continue reading محرم الحرام اور امام عالی مقامؓ – امیر حمزہ

سندی مباحث اور انکار تاریخ

مولانا مودودی لکھتے ہیں: “جو تحقیق میں نے خلافت و ملوکیت میں پیش کی ہے، اس میں تاریخی روایات بمع حوالہ جات موجود ہیں – بعض فرقہ پرست افراد جو کہ ہر مسلک میں موجود ہیں تاریخ کی اپنی خواہش کے مطابق تطہیر اور تحریر ثانی کرنا چاھتے ہیں، اس کاوش میں کبھی کاتب، کبھی ناشر اور کبھی راوی کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں تاکہ شخصی بتوں اور عقائد نما عصبیتوں کو بچایا جا سکے جبکہ اسی دوران تاریخ کی تدلیس ہوتی ہو تو ہو جائے – میں سندی مباحث پر سو فیصد انحصار تاریخ میں اس لیے نہیں کرتا … Continue reading سندی مباحث اور انکار تاریخ

جاوید غامدی اور انکارِ حدیث

حدیث نبویﷺ اور سیرت اسلام کے دفاع کی نہایت فصیل ہے، اس لئے کہ قرآن پاک میں اجمال ہے اور حدیث پاک میں پورے دین کی تعبیر و تشریح ہے۔ احادیث میں بہت سے آئندہ پیش آنے والے فتنوں کی امت کو اطلاع دی گئی ہے، عبادات و احکام، جو نفس پرستوں اور فرقہ پرستوں کے لئے وبال جان ہیں، ان کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں، اور قرآن پاک کے اجمال کی تشریح و تفسیر کی گئی ہے۔ لہٰذا کچھ عرصہ قبل کے منکرین حدیث ہوں یا آج کل کے ملفوف منکرین جیسا کہ جاوید غامدی اور ان کے … Continue reading جاوید غامدی اور انکارِ حدیث

برصغیر میں انکارِ حدیث کی تاریخ اور اسباب

اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی گئی وحی کے مطابق حضور ﷺ نے آئندہ زمانے کے مختلف فتنوں اور حوادث کا ذکر فرمایا جس کی تفصیل مختلف احادیث میں موجودہے۔ انکارِ حدیث کے فتنے کے بارے میں بھی حضورِ اکرمرنے مطلع فرمادیا تھا جیسا کہ آپؐکے درج ذیل فرمان سے واضح ہے : ”لا ألفين أحدکم متکئا علی أريکته، يأتيه الأمر من أمري مما أمرت به أو نهيت عنه، فيقول: لا أدري، ما وجدنا في کتاب الله اتبعناه ” (۱) ”میں تم میں سے کسی کو ایسا کرتے نہ پائوں کہ وہ اپنی مسہری پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو … Continue reading برصغیر میں انکارِ حدیث کی تاریخ اور اسباب

جاوید غامدی صاحب، انکار حدیث اور اہلِ فتویٰ – مولانا زاہد الراشدی

میری طالب علمانہ رائے یہ ہے کہ میں غامدی صاحب کے بعض افکار و نظریات سے اختلاف میں ان دوستوں کے ساتھ ہوں لیکن باقاعدہ شخصی فتویٰ کے لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ چند سنجیدہ مفتی صاحبان مبینہ اعتراضات کو سامنے رکھتے ہوئے غامدی صاحب کے متعلقہ لٹریچر کا مطالعہ کریں اور خود سوالات و اشکالات مرتب کر کے انہیں اور ان کے معتمد رفقاءکو بھجوا کر ایک معقول متعینہ مدت کے اندر جواب و وضاحت کا تقاضا کریں، اگر وہ جواب نہ دیں یا ان کے جوابات تسلی بخش نہ ہوں تو اس کے بعد باضابطہ فتویٰ اگر ضروری … Continue reading جاوید غامدی صاحب، انکار حدیث اور اہلِ فتویٰ – مولانا زاہد الراشدی

جاوید غامدی اور انکار حدیث کی نئی شکل – نادر عقیل انصاری

پس منظراہل علم عرصے سے اس جانب توجہ دلاتے رہے ہیں کہ جاوید غامدی صاحب کے مکتب فکر کی بنیادوں میں سےایک انکارِ حدیث بھی ہے۔ محترم مولانا زاہد الراشدی نے برسوں قبل، غامدی صاحب کے موقف کو حدیث ہی نہیں، بلکہ سنتِ مواترہ کے انکارکے مترادف قرار دیا تھا، اور یہ بھی فرمایا کہ اس کی وجہ سے غامدی صاحب مسلمانوں کے بعض اجماعی عقائد کے منکر ہیں۔ اُن سے قبل مفتی عبدالواحد صاحب کی تنقید “تحفہ غامدی” کے عنوان سے شائع ہوئی تھی، اور مجلہ “صفدر” کے ایک خصوصی شمارے میں بہت سے علمائے کرام نے جاوید غامدی … Continue reading جاوید غامدی اور انکار حدیث کی نئی شکل – نادر عقیل انصاری

جاوید غامدی اور ملفوف انکار حدیث و انکار تاریخ – ایک علمی جائزہ

جناب غامدی صاحب نہایت ملفوف طریقوں سے حدیث کی حجیت اور تاریخ کی صحت کا انکار کرتے ہیں – کبھی وہ حدیث اور سنت میں تفریق پیدا کرتے ہیں ۔ کبھی کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اُسوۂ حسنہ اور حدیث دو الگ الگ اور مختلف چیزیں ہیں ۔کبھی فرماتے ہیں کہ حدیث سے دین کا کوئی عقیدہ، عمل اور حکم ثابت نہیں ہوتا۔کبھی ارشاد ہوتا ہے کہ سنت، خبر واحد (اخبارِ آحاد) سے ثابت نںین ہوسکتی اس کے لیے تواتر شرط ہے۔ اس طرح وہ مختلف حیلوں بہانوں سے حدیث کی اہمیت گھٹانے اور اسے … Continue reading جاوید غامدی اور ملفوف انکار حدیث و انکار تاریخ – ایک علمی جائزہ

حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی اور انجنیئر محمد علی مرزا

حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی کا دفاع ملوکیت اور انجنیئر محمد علی مرزا کا جواب Javed Ghamidi on Imam Hasan’s sulh; Engineer Muhammad Ali Mirza’s response Continue reading حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی اور انجنیئر محمد علی مرزا