حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین

حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین ناصبیتِ قدیمہ و جدیدہ کے احمقانہ و احسان فراموشانہ اعتراضات کے جواب میں امام المحققين علامہ مولانا سید مناظر احسن گیلانی دیوبندی ؒ کی نادر تحریر, جو آجکل کے حالات کے حسبِ حال بھی ہے،کتاب :امام ابو حنیفہ کی سیاسی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طبقہ ایسا پیدا ہوگیا ہےجو بنوامیہ کے سلاطین جمعین کے مقابلہ میں بےچارے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو محلِ طعن و ملامت بناتے رہتے ہیں۔ مرتضی علیہ السلام سے ان لوگوں کو اس کی شکایت ہے کہ کفار کے مقابلہ میں مسلمان صف آرا تھے اور فتوحات پر فتوحات حاصل … Continue reading حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین

غامدی صاحب کے کچھ نظریات

غامدی صاحب کے کچھ نظریات جو ان کی چند ویڈیوز سے بلا شک و شبہ سامنے آچکے ہیں اور اجماعِ اُمت سے صریح انحراف پر مبنی ہیں: 1. علی بن ابی طالب اہلبیت میں سے نہیں ہیں۔ 2. مشاجرات صحابہ میں صرف علی برحق نہیں تھے بلکہ وہ احق یعنی مخالفین کی نسبت حق سے قریب تر بھی نا تھے۔ عملاً امیر معاویہ کا نکتہ نظر زیادہ “حقیقت پسندانہ” ہونے کی وجہ سے بہتر تھا اور معاویہ کی سیاسی “جیت” نے ان کا حق پر ہونا ثابت کردیا۔ 3. یزید کی جانشینی اُمت پر امیر معاویہ کا احسان ہے۔ جاوید … Continue reading غامدی صاحب کے کچھ نظریات

امام النواصب جاوید غامدی

ہر ضلالت کی طرح ناصبیت بھی اپنی ہر بات کی تردید خود کرتی ہے۔ ایک طرف یہ ضد ہے کہ سسر اور برادر نسبتی کو بھی اہلبیت مانو، دوسری طرف انتہاء درجے کی بدلحاظی اور بدتمیزی کے ساتھ امام النواصب جاوید غامدی کہتے ہیں کہ داماد اہلبیت میں نہیں ہوتا لہذا علی بن ابی طالب اہلبیت میں نہیں ہیں۔ یہ بات تو دین کی تھوڑی سی فہم رکھنے والا ایک ذہین بچہ بھی بخوبی سمجھتا ہے کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم دامادِ رسول ہونے سے پہلے رسول اللہ کے بھائی اور بیٹے ہیں۔ اہلبیتِ رسول صلی اللہ علیہ … Continue reading امام النواصب جاوید غامدی

سیدنا علی رضی اللہ عنہ تاویل قرآن پر جنگ کریں گے

سیدنا علی رضی اللہ عنہ تاویل قرآن پر اس طرح جنگ کریں گے جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تنزیل پر کی ہے . ========================== 32082 – حدثنا : ابن أبي غنية ، عن أبيه ، عن إسماعيل بن رجاء ، عن أبيه ، عن أبي سعيد الخدري ، قال : كنا جلوسا في المسجد فخرج رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم) فجلس إلينا ولكأن على رؤوسنا الطير ، لا يتكلم أحد منا ، فقال : إن منكم رجلا يقاتل الناس على تأويل القرآن كما قوتلتم على تنزيله ، فقام أبو بكر ، فقال : أنا … Continue reading سیدنا علی رضی اللہ عنہ تاویل قرآن پر جنگ کریں گے

سلام بحضورِ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

وجاہت حسین الحنفی ابنِ یاسر کی سَطوَت پہ لاکھوں سلام شہسوارِ شہادت پہ لاکھوں سلام جس نے قحطِ وفا میں دیا حق کا ساتھ صاف گوئی کی حشمت پہ لاکھوں سلام آنکھ میں ڈال کر آنکھ للکارے جو ایسی جاہ و جلالت پہ لاکھوں سلام ظلمتِ دہر میں مشعلِ حق بیں جو ایسے ھادی کی طلعت پہ لاکھوں سلام فارقِ حق و باطل ہیں یاسر کے چاند آیتِ حق کی رفعت پہ لاکھوں سلام اللہ اللہ کیا والدین و ولد! خاندانِ شہادت پہ لاکھوں سلام داعیِ سوئے دوزخ پہ ہو جو بھی ہو داعیِ سوئے جنت پہ لاکھوں سلام کُو … Continue reading سلام بحضورِ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

مدح صحابہ اور دفاع صحابہ

اللہ اپنی ابدی اور لازوال کتاب میں خود جن کا مدح سرا ہے، اس نے جن السابقون الاولون کو نہ صرف اپنی بلکہ دوطرفہ رضامندی کی سند دی، جن کے ایمان کو معیار ایمان قرار دیا، جن کی بیعت رسول کو براہ راست اپنے ہاتھ پر بیعت بتایا حتی کہ اس درخت کو بھی ابدی زندگی بخش دی جس کے نیچے وہ بیعت کر رہے تھے، ان کے ظاہر ہی نہیں باطن کی پاکیزگی کی بھی گواہی دیتے ہوئے فرمایا :أولئك الذين امتحن اللہ قلوبهم للتقوى. جنہیں ذکر رسول کے ساتھ، والذين معہ، کے اعزاز سے نوازا، جن کو أولئك … Continue reading مدح صحابہ اور دفاع صحابہ

اتمام حجت کا غامدی استدلال

مجھے کوشش اور خواہش کے باوجود اتمام حجت کا غامدی فلسفہ نہیں سمجھ آیا. آج ایک دوست جو ایک مقالہ کا امتحان لینے اسلامی یونیورسٹی سے آئے تھے اس کے مختلف مراحل پر گفتگو کرتے رہے. میری الجھن یہ ہے کہ رسول کی طرف سے تو اتمام حجت کا تعین ہو سکتا ہے لیکن جن لوگوں کو دعوت دی جا رہی ہوتی ہے ان کی داخلی کیفیت کا کیسے ادراک ہو سکتا ہے کہ اس کے تمام شبہات دور ہو گئے مثلاً ابو جہل کے اعترافات سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ محض ہٹ دھرمی کے باعث مخالف تھا لیکن … Continue reading اتمام حجت کا غامدی استدلال

کیا معاویہ بن ابو سفیان نے بغاوت کی؟

جا وید غامدی صاحب کے جواب میں اس معاملے کو اسلام اور عقیدت کی عینک سے ہٹ کر دیکھیں، تو ہمیں بعض باتیں معلوم ہوتی ہیں، جاوید غامدی نے اپنی حالیہ ایک وڈیو میں کہا کہ علی بن ابی طالب کی خلافت کا انعقاد وقت اور حالات کو مدنظر رکھ کر نہیں کیا گیا جسکی وجہ سے معاویہ کی بغاوت، کو ہم بغاوت نہیں کہہ سکتے۔ اس بات کا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔ حالانکہ اسے دور رسول سے بھی پہلے، قریش کی مکہ پر قبائلی حکومت اور قبائلی نظام کی فطرت کو بیان کرنے سے دیکھنا چاہیے مگر میں … Continue reading کیا معاویہ بن ابو سفیان نے بغاوت کی؟

ناصبیتِ جدیدہ کاطرز استدلال اور مشاجرات

ناصبی فکر سے رحجان رکھنے والے حضرات نہایت دھڑلے سے بالعموم اس بات کا راگ الاپتے نظر آتے ہیں کہ “مشاجرات صحابہ میں کلام کرنا اہل سنت کے منہج کے خلاف ہے” بالکل درست اور حق بات ہے یہی ہونا چاہیے، مگر جونہی کوئی یزید کے بارے سوال کر دے کہ اگر وہ اہل بیت کے قتل میں شریک نہیں بھی تھا تو اس نے اہل بیت کے خون کا قصاص کیوں نہیں لیا؟ واقعہ حرہ میں مدینہ منورہ پر لشکر کشی کیوں کی اور عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے قتال کیوں کیا؟ یزید کے بارے ایسے … Continue reading ناصبیتِ جدیدہ کاطرز استدلال اور مشاجرات

الفئة الباغية

حضرت علی کے کیمپ کے نزدیک اور بنص حدیث ان کے مد مقابل جماعت الفئة الباغية تھی، اس جماعت کے سربراہ کو legitimacy حضرت حسن کے صلح کرنے سے ملی۔ یہ صلح کا معاہدہ حضرت معاویہ کی زندگی کے ساتھ ہی ختم ہوگیا اور وہ قانونی پوزیشن لوٹ آئی جو صلح حسن سے پہلے تھی جبکہ حضرت حسن بڑا لشکر لے کر الفئہ الباغیہ کے نکلے ہوے تھے۔ یزید اسی الفئہ الباغیہ کا سربراہ بنا ہوا، اس لیے باغی یزید تھا نہ حسین، اگر حسین حکومت بنانے میں کامیاب ہوجاتے تو ان کے لیے قتال بھی بالکل جائز تھا تاہم … Continue reading الفئة الباغية