وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

– سنی بریلوی ، دیوبندی، شیعہ، اہلحدیث سب آپس میں مسلمان مسالک ہیں اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں ، فرقہ وارانہ نفرت کی بجائے اسلامی اخوت پھیلائیں اور ایک دوسرے کے ساتھ نماز پڑھیں Continue reading وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

کراچی میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ، مفتی نعیم کی امام حسن دسترخوان میں شرکت

کراچی میں اتحاد بین المسلمین کے شاندار مظاہرے پر دیوبندی اور شیعہ اکابرین اور تمام اہل پاکستان مبارکباد کے مستحق ہیں معروف دیوبندی عالم دین اور مہتمم مدرسہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کراچی مفتی نعیم نے جے ڈی سی کی دعوت پر دسترخوان حضرت امام حسن کی چھبیسویں سحری میں شرکت کی ۔ شرکت کے موقع پر مفتی نعیم نے چیرمین جے ڈی سی شیخِ محمد حسن و جنرل سیکریٹری ظفر عباس کے ہمراہ میڈیا سے بات کی – وحدت کے یہ مناظر قائد اور اقبال کے خوابوں کی حقیقی تعبیر ہیں اور پاکستان دشمن قوتوں اور تکفیری خوارج کی شکست … Continue reading کراچی میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ، مفتی نعیم کی امام حسن دسترخوان میں شرکت

حضرت علی کے خلاف امیرمعاویہ کی بغاوت – علامہ سلمان ندوی کا بیان

علامہ سلمان ندوی بھارت کے مشہور عالم اور خطیب ہیں، دار العلوم ندوۃ العلماء میں حدیث کے استاذ اور عمید کلیۃ الدعوۃ والاعلام، جامعۃ الامام أحمد بن عرفان الشھید،ملیح آباد،احمد آباد کٹولی، لکھنؤ کے ناظم، جمعیۃ شباب الاسلام کے صدر اور بھارت کے متعدد مدارس کے سرپرست ہیں، اس کے علاوہ وہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کورٹ، عالمی رابطہ ادب اسلامی، اسلامی فقہ اکیڈمی اور دیگر کئی تنظیموں اور اداروں کے رکن ہیں۔ بھارت کے مشہور خطیب اور داعی ہیں۔ حدیث اور علوم الحدیث اور شاہ ولی اللہ دہلوی کے علوم سے خصوصی اشتغال … Continue reading حضرت علی کے خلاف امیرمعاویہ کی بغاوت – علامہ سلمان ندوی کا بیان

عاشورہ کے موقع پر قتل عام کی مذمت سب سے پہلے مولانا مودودی اورخان بہادر خان نے کی

١٩٦٣ میں ٹھرہی سندھ میں عاشورہ کے موقع پر قتل عام کی مذمت سب سے پہلے مولانا مودودی اورخان بہادر خان نے کی پاکستان میں تکفیری خوارج کے ہاتھوں اہل تشیع اور اہلسنت بریلوی نسل کشی تاریخ بہت پرانی ہے – ١٩٦٣ میں ایوب خان کے دور میں تکفیری خوارج نے عاشورہ محرم کے موقع پر ٹھہری سندھ میں ایک سو سے زائد شیعہ اور سنی سوگواران امام حسین کو نہایت بے دردی سے قتل کیا – اس قتل کی مذمت سب سے پہلے جماعت اسلامی کے امیر مولانا سید ابو الا علی مودودی اور جنرل ایوب خان کے بھائی … Continue reading عاشورہ کے موقع پر قتل عام کی مذمت سب سے پہلے مولانا مودودی اورخان بہادر خان نے کی

یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما

حمزہ ابراہیم 21 رمضان کو برصغیر میں حضرت علیؑ کرم اللہ وجہہ کی شہادت کی مناسبت سے یومِ علیؑ کے طور پر سوگ کا دن سمجھا جاتا ہے۔ 1944 میں مہاتما گاندھی قائد اعظم سے مذاکرات کرنے بمبئی آ ئے تو قائد اعظم نے 7 ستمبر کو حضرت علیؑ کے یوم شہادت کی وجہ سے ملاقات سے معذرت کی اور مذاکرات 9 ستمبر کو شروع ہوئے۔ اس بات پر لکھنؤ میں مجلس الاحرار کے رہنما مولانا ظفر الملک بھڑک اٹھے اور قائد اعظم کو کھلا خط لکھ کر کہا: ’’مسلمانوں کا 21 رمضان سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ خالص … Continue reading یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما

Javed Ahmed Ghamidi condemns violence against Shia Muslims

The following is a summary of Javed Ahmad Ghamidi’s talk on target killing of Shia Hazara Muslims in Quetta and other parts of Pakistan (January 2013). “Ghamidi’s views on Quetta Blasts – Killing of Innocent LivesNo sensitive person can remain indifferent to the carnage in Quetta. The State seems to be unwilling to perform its duties. This is not a sudden development, an outcome of our negligence to real teachings of Islam. Shia and Sunn sects have always co-existed despite their differences. However, the current situation demands that the factors and drivers, whether ethnic or sectarian, behind the target killing … Continue reading Javed Ahmed Ghamidi condemns violence against Shia Muslims