١٩٦٣ میں ٹھرہی سندھ میں عاشورہ کے موقع پر قتل عام کی مذمت سب سے پہلے مولانا مودودی اورخان بہادر خان نے کی
پاکستان میں تکفیری خوارج کے ہاتھوں اہل تشیع اور اہلسنت بریلوی نسل کشی تاریخ بہت پرانی ہے – ١٩٦٣ میں ایوب خان کے دور میں تکفیری خوارج نے عاشورہ محرم کے موقع پر ٹھہری سندھ میں ایک سو سے زائد شیعہ اور سنی سوگواران امام حسین کو نہایت بے دردی سے قتل کیا – اس قتل کی مذمت سب سے پہلے جماعت اسلامی کے امیر مولانا سید ابو الا علی مودودی اور جنرل ایوب خان کے بھائی اور اس وقت کے اپوزیشن لیڈر خان بہادر خان نے کی تھی، پس فرقہ وارنہ دہشت گردی کا سنی شیعہ مسلکی اختلاف سے کوئی تعلق نہیں، تکفیری خوارج اور یزیدی نواصب سنی اور شیعہ دونوں کے دشمن ہیں، ان اسلام دشمن عناصر کو اتحاد بین المسلمین کو قوت سے ناکام بنائیں – شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ ساجد نقوی کا خطاب