خانوادہ نبوت اور سیاست کانبوی منہاج

ایک بھائ نے مصالحت کر کے تاریخ کے اوراق میں یہ ثبت کر دیا کہ خانوادہ نبوت کے جینز میں ہوس اقتدار کی کوئی علامت نہیں. اور دوسرے بھائ نے آل رسول کے خون سے خلافت وملوکیت کے درمیان ایک ایسی لکیر کھینچ دی جسے سات سمندروں کے پانی سے بھی نہیں مٹایا جاسکتا. یہ سیاست سے بے خبری یا حکمت عملی کی نارسائی نہیں تھی بلکہ سیاسی دانش کا معراج کمال تھا کہ ہوس اقتدار اور جوع الأرض کے مقابلے میں یوں دست برداری لکھ دی کہ ہوس گل کا تصور میں بھی کھٹکا نہ رہا . نواسے نے … Continue reading خانوادہ نبوت اور سیاست کانبوی منہاج

تاریخِ خلافتِ اسلامیانِ عالم: جستہ جستہ حقائق

حافظ صفوان . 1: حضورِ پاک علیہ السلام کے وصال کے بعد مدینہ میں انصار اور مہاجرین کے درمیان خلافت یعنی سیاسی اقتدار کے حصول کے لیے خاصی بحث اور تیزم تازا ہوئی کیونکہ انصارِ مدینہ اپنے علاقے کے سیاسی اقتدار کو مہاجرین کے سپرد کرنے پر آمادہ نہ تھے۔ اقتدار پر مہاجرین کی بلاشرکتِ غیرے عملداری کے مطالبے پر اصرار پر انھوں نے شراکتِ اقتدار یعنی ایک انصاری اور ایک مہاجر کے خلیفہ ہونے کی پیشکش بھی کی تاہم حضرت ابوبکر خلیفہ چن لیے گئے۔ البتہ انصار کی طرف سے امیدوارِ خلافت جنابِ سعد بن عبادہ نے ان کی … Continue reading تاریخِ خلافتِ اسلامیانِ عالم: جستہ جستہ حقائق

قرآن کے ساتھ مظالم کی داستان _طفیل ہاشمی

قرآن کے ساتھ پہلا ظلم قرآن کے علاوہ دنیا میں کسی کتاب کو بے سمجھے پڑھ کر اس سے مستفید ہونے کا نظریہ موجود نہیں ہے. اس کی تلاوت عام کرنے سے اللہ کا مقصد یہ تھا کہ یہ لفظا لفظا محفوظ رہے اور اسلامی برہمن اسے تبدیل نہ کر سکیں ، ہر کسی کی دست رس میں ہو، اسے دنیا کی ہر کتاب کی بہ نسبت آسان رکھا گیا تاکہ ہر فرد اس سے ہدایت حاصل کر کے اپنی سوچ اور عمل کو درست رکھ سکے، اس پر احبار و رہبان اور برہمنوں کی اجارہ داری نہ ہو. ہاں … Continue reading قرآن کے ساتھ مظالم کی داستان _طفیل ہاشمی

Hazrat Abu Talib

Ibn Asakir narrated from Jalhama ibn Urfuta that Prophet (صلى الله عليه و آله وسلم) was in Makka when he was a small child and it was drought in Makka for two years. People came to Abu Talib (رضئ الله تعالی عنه) and suggested him that let all of them together go to Ka’aba to pray for rain. Abu Talib (رضئ الله تعالی عنه) did not go with them; he waited for some time then went alone to Ka’aba and took Prophet (صلى الله عليه و آله وسلم) along with him and had him stand with his back against Ka’aba … Continue reading Hazrat Abu Talib

صحابہ میں فرداً فرداً افضلیت بیان کرنا

صحابہ میں فرداً فرداً افضلیت بیان کرنا درست عمل نہیں ہے، مثلاً یہ بحث بہت نامناسب ہے کہ ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ افضل ہیں یا علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم۔ لیکن یہ ایک مسلمہ اور اہم حقیقت ہے کہ صحابہ کی جماعتوں میں میں قرآن و حدیث کی رو سے درجے ہیں۔ درست دینی فہم کے لیے اس درجہ بندی کا ادراک لازم ہے۔ جو صحابہ فتحِ مکہ سے قبل ایمان لائے وہ فتح مکہ کے موقع پر یا اسکے بعد ایمان لانے والوں سے بالعموم افضل ہیں۔ ان کی افضلیت کا انکار ظلم ہے۔ جو … Continue reading صحابہ میں فرداً فرداً افضلیت بیان کرنا

سلطانِ ہند جلال الدین اکبر کا دفاع

ابو رجب الحنبلی اکبر بادشاہ نے ’دینِ الٰہی‘ نام سے کوئی نیا مذہب ایجاد نہیں کیا تھا، بلکہ اس نے جو طریقہ اختیار کیا تھا اسے ایک روش یعنی طریقہ ہی کہا جاسکتا ہے۔ یہ بدایونی کی گھڑنت ہے کہ اکبر نے “دینِ الہی” نام کا نیا دین ایجاد کیا تھا۔ بدایونی نے بہت مبالغہ کیا ہے الزامات اور جھوٹ میں۔۔ شیخ محمد اکرام کی کتاب ’رودِ کوثر‘ کے اندراجات سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ بادشاہ نے ’دینِ الٰہی‘ نام سے کوئی نیا مذہب ایجاد نہیں کیا تھا، بلکہ اس نے جو طریقہ اختیار کیا تھا اسے ایک روش … Continue reading سلطانِ ہند جلال الدین اکبر کا دفاع

ایران تسنن بالخصوص تصوف کا گڑھ تھا

ہمارے ہاں (بلکہ پوری دنیا میں ہی) ایک مغالطہ یہ بھی ہے کہ ایران چونکہ ایک عظیم الشان سلطنت تھی اور مسلمانوں نے اسے ختم کردیا لہٰذا ایرانیوں میں ایک رنجش اور ملال پیدا ہوگیا جس کا نتیجہ ان کی علیحدہ مسلکی شناخت اور نتیجتہً علیحدہ سیاسی گروپنگ کی صورت نکلا۔ سننے میں تو یہ تھیوری بہت تگڑی لگتی ہے اور بڑے معقول لوگ بھی اس پر یقین رکھتے ہیں لیکن تاریخ پر تھوڑا غور کریں تو ہے بہت غلط۔ شروع سے شروع کریں تو سیدنا عثمان رضی اللہٰ عنہ کے خلاف جو تحریک چلی، اس کا مرکز بھی کوفہ … Continue reading ایران تسنن بالخصوص تصوف کا گڑھ تھا

امام طحاوی کی شرح مشکل الآثار

امام طحاوی کی شرح مشکل الآثار جب بھی کھولنے کا موقع ملتا ہے ڈھونڈھنا کچھ اور ہوتا ہے مل کچھ اور جاتا ہے۔ امام طحاوی نے اس پر باب قائم کیا ہے کہ سورہ احزاب کی آیت إنما یرید اللہ لیذہب عنکم الرجس أہل البیت میں کون مراد ہیں۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ اس آیت کی مراد میں صرف اہلِ کساء ہی داخل ہیں، اس کے علاوہ کسی اور کے لیے اہل کا لفظ استعمال ہوا ہے تو لغوی یا کسی اور معنی میں ہے اس آیت کے مدلول کے طور پر نہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ … Continue reading امام طحاوی کی شرح مشکل الآثار

اجتہادی امور میں دور خلافت راشدہ کے فیصلے

خلافت راشدہ کے دور میں مختلف اجتہادی امور میں باہمی مشاورت یا صواب دیدی اختیارات کے تحت مختلف فیصلے ہوتے تھے جنہیں بعد میں کبھی کبھی تبدیل بھی کر دیا جاتا تھا. مثلاً حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو مانعین زکوۃ کے خلاف جنگ کرنے اور ان کے ساتھ مرتدین کا سا برتاؤ کرنے میں تردد تھا. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی قطعی رائے کی وجہ سے انہوں نے خلیفہ کا ساتھ دیا لیکن جب وہ خود خلیفہ ہوئے تو ان قبائل کی ایسی خواتین جو باندیاں تھیں لیکن کسی مالک سے صاحب اولاد نہیں ہوئی تھیں آزاد … Continue reading اجتہادی امور میں دور خلافت راشدہ کے فیصلے

Naad-e-Ali – A brief history

Ali ibn Abi Talib is the universal hero of Islam. The first Muslim, the fourth of the Rightly Guided Caliphs, and the spiritual master of all Sufis, the special status of Imam Ali is best represented by the story of Khaybar. The story begins that Prophet Muhammad (peace be upon him and his progeny) laid siege to the fort of Khaybar near Medina but the walls were so well-fortified that the army could not break through. The angel Gabriel came to the Prophet Muhammad and told him to recite the naad-e Ali: Nade Ali, Nade Ali, Nade AliNade Aliyyan mazhar … Continue reading Naad-e-Ali – A brief history