سرخ شیعت – ڈاکٹر علی شریعتی
Urdu translation of Dr Ali Shariati’s book on Red Shia Islam Continue reading سرخ شیعت – ڈاکٹر علی شریعتی
Urdu translation of Dr Ali Shariati’s book on Red Shia Islam Continue reading سرخ شیعت – ڈاکٹر علی شریعتی
میں جب تاریخ سائنس پر تحقیقی مقالہ لکھ رہا تھا تو مجھے العاملی کی مذکورہ صدر کتاب بکثرت دیکھنے اور اس سے استفادہ کرنے کا موقع ملا.شروع میں تو مجھے حیرت ہوئی کہ جس اہل علم یعنی سائنس دان، فلاسفر، ماہر علم نجوم، فلکیات، طبعیات، کیمیا، طب، حیاتیات، زراعت، جغرافیہ اور تاریخ کو دیکھو تو اعیان الشیعہ میں موجود ہیںایک صاحب جو اندر سے شاید ناصبی تھے کہنے لگےانہوں نے یوں ہی اہل علم کو شیعہ قرار دے دیا ہےلیکن جب میں نے مزید تحقیق کی تو معلوم ہوا کہقرآن نے جن لوگوں کو علماء کہا ہے یعنی ارباب فکر … Continue reading اعیان الشیعہ – طفیل ہاشمی
“صدر جنرل محمد ضیاء الحق اس ملك كی تاریخ میں پہلے سربراہِ مملكت ہیں جنہوں نے اسلام كے ساتھ اپنے تعلق كو بغیر كسی معذرت كے پورے اعتماد كے ساتھ ظاہر كیا۔ اسے برملا اس مملكت كی اساس قرار دیا۔ اس كے بارے میں صاف صاف كہا كہ وہ جس طرح ہماری انفرادی زندگی كا دین ہے، اسی طرح ہماری ریاست كا بھی دین ہے۔ اپنی سربراہی كے پہلے دن سے اس كے نفاذ كے لیے كوشاں ہوئے۔ علماء اور اہلِ دین كے ساتھ بہت عقیدت مندانہ رویہ اختیار كیا۔ ہر قومی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر، جہاں انہیں … Continue reading جنرل ضیاء الحق کی وفات پر جاوید احمد غامدی کی یاد گار تحریر
بدلتے حالات كے ساتھ متجددین کی تعبیرات بھی رنگ بدلتی رہی ہیں۔ لیكن اس معاملے میں جدید اسلام علمی دیانت كے اصولوں كی كیسی خلاف ورزی كا مرتكب ہوسكتا ہے اس كا اندازہ ہمیں اس وقت ہوا جب ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں جاوید غامدی صاحب نے افغان جہاد كے بارے میں گفتگو كرتے ہوئے یہ ارشادات فرمائے۔ ایك سائل، ڈاكٹر الطاف قادر صاحب، نے کہا:’’جن لوگوں نے افغان جہاد كی سرپرستی كی، اور قبائلی علاقے كے لوگوں كو استعمال كیا، ان لوگوں كو سزا دی جائے۔‘‘اس پر جاوید احمد غامدی صاحب نے فرمایا:“مجھے اِن سے سو فیصد اتفاق ہے۔ … Continue reading جاوید غامدی کا جنرل ضیاء الحق اور افغان جہاد بارے بیانیہ کیا تھا؟
اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی گئی وحی کے مطابق حضور ﷺ نے آئندہ زمانے کے مختلف فتنوں اور حوادث کا ذکر فرمایا جس کی تفصیل مختلف احادیث میں موجودہے۔ انکارِ حدیث کے فتنے کے بارے میں بھی حضورِ اکرمرنے مطلع فرمادیا تھا جیسا کہ آپؐکے درج ذیل فرمان سے واضح ہے : ”لا ألفين أحدکم متکئا علی أريکته، يأتيه الأمر من أمري مما أمرت به أو نهيت عنه، فيقول: لا أدري، ما وجدنا في کتاب الله اتبعناه ” (۱) ”میں تم میں سے کسی کو ایسا کرتے نہ پائوں کہ وہ اپنی مسہری پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو … Continue reading برصغیر میں انکارِ حدیث کی تاریخ اور اسباب
Javed Ghamidi denies the concept of Imam Mahdi – Dr Tahir ul Qadri’s bayan Allama Talib Jauhri Continue reading اسلام میں امام مہدی کا تصور – جاوید غامدی اور ڈاکٹر طاہر القادری
حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی کا دفاع ملوکیت اور انجنیئر محمد علی مرزا کا جواب Javed Ghamidi on Imam Hasan’s sulh; Engineer Muhammad Ali Mirza’s response Continue reading حضرت امام حسن کی صلح – جاوید غامدی اور انجنیئر محمد علی مرزا
How to understand the Quran – Javed Ghamidi and Talib Jauhri. Can any one interpret the Quran? قرآن فہمی – قرآن مجید کو سمجھنا کیسے ممکن ہے – جاوید غامدی اور طالب جوہری Continue reading قرآن فہمی – قرآن مجید کو سمجھنا کیسے ممکن ہے – جاوید غامدی اور طالب جوہری
حاجی امداد الله مہاجر مکی کا شمار برصغیر پاک و ہند میں اہلسنت مسلمانوں، خاص طور پر دیوبندی مسلک کے اکابرین میں ہوتا ہے – بعض علما کے تکفیرینظریات کے برعکس حاجی امداد الله مکی اپنے نظریات اور افکار میں انتہائی اعتدال پسند اور محبت کرنے والے عالم دین تھے – حاجی صاحب مسلک کے اعتبار سے اہلسنت حنفی تھے اور مشرب کے لحاظ سے صوفی تھے – حاجی صاحب کی پیدائش 1818ء اور وفات 1899ء میں ہوئی آپ نانوتہ ضلع سہارن پور، تھانہ بھون (اتر پردیش ) بھارت میں پیداہوئے ۔ سات برس کی عمر میں یتیم ہوگئے ۔ … Continue reading حاجی امداد الله مہاجر مکی – بانی دیوبند
ابن جوزی عبد اللہ بن احمد بن حنبل سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے کہا: میں نے اپنے والد امام احمد بن حنبل سے پوچھا:علی اور معاویہ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے،کچھ دیر انہوں نے سوچااور اس کے بعد کہا: میں اس بات کو اچھی طرح جانتا ہوں کہ علی کے دشمن بہت زیادہ تھے، لیکن علی کے دشمنوں نے لاکھ کوشش کی مگر علی میں کوئ نقص نہ نکال سکے۔اور چار و ناچار معاویہ کی طرف آ گئے جو علی سے جنگ کرتا تھا اور آپ کا مخالف تھا،لھذا انہوں نے معاویہ کی جھوٹی تعریفیں … Continue reading حُب علی اور بُغض معاویہ حقائق کے اعتبار سے غلط اور مبنی برتعصب محاورہ ہے