علامہ ضمیر اختر نقوی مرحوم

علامہ ضمیر اختر نقوی مرحوم نے اپنے آبائی شہر لکھنو سے جڑی یہ یاداشتیں گزشتہ سال بائیس جنوری کو فیس بک پر لکھی تھیں۔ میں نے اس تحریر کو تھوڑی بہت ایڈٹنگ اور فارمیٹنگ کرکے شئیر کیا تھا۔ جن کے آباو اجداد کا تعلق یو پی سے ہے، وہ بالخصوص اس تحریر کو ضرور پڑھیں اور تحریر کے ساتھ ساتھ انداز بیاں کا بھی لطف لیں۔ ۔ ہم لکھنو میں محلّہ وزیر گنج میں رہتے تھے اس کو آغا میر کی ڈیوڑھی بھی کہتے تھے۔ گھر سے دس قدم کےفاصلے پر ایک طرف سٹی اسٹیشن اور حامد پارک تھا۔ گھر … Continue reading علامہ ضمیر اختر نقوی مرحوم

امیرِ شام معاویہ بن ابو سفیان نے مسلم بحریہ بنائی

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ امیرِ شام معاویہ بن ابو سفیان نے مسلم بحریہ بنائی، یہ ان کا بڑا کارنامہ ہے۔ اس حوالے سے کچھ باتیں ہمیشہ ذہن میں رکھئیے۔ 1. شام اور مصر ہی خلافتِ اسلامیہ کے وہ صوبے تھے جن کے ساحلوں سے بازنطینی رومی یا دیگر یورپی قوتیں اسلامی ریاست پر حملہ آور ہوسکتی تھیں، لہذا بحریہ ان ہی صوبوں کے گورنرز نے بنانی تھیں۔ معاویہ ہوتے یا کوئی اور، فتوحات اور طاعون کے بعد جب استحکام پیدا ہوا اور خزانے بھرنے لگے تو بحریہ بہرحال بننی ہی تھی کیونکہ اس کے بغیر گزارا ہی نہیں … Continue reading امیرِ شام معاویہ بن ابو سفیان نے مسلم بحریہ بنائی

عہد ظلمات : برصغیر میں برطانوی سلطنت

لیل و نہار/ عامر حسینی چھیاسٹھ سالہ سشی تھرور ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے قدیم ملیلائی نسلی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا جنم ایک ملیالم اسپینگ گھرانے میں ہوا جو لندن میں سیٹل تھا۔ وہ 2009ء سے کیرالہ کے ایک حلقے سے بھارتی لوک سبھا کے رکن چلے آتے ہیں۔ وہ ہندوستان کے تین بڑے اخبارات “دا ہندؤ، دا ٹائمز آف انڈيا اور حیدر آباد کرانیکل میں ویکلی کالم لکھتے رہے ہیں اور میں نے انہی اخبارات میں پہلے پہل ان کے کالم پڑھے۔ اور پہلی بار ان کا 2001ء میں چھپنے والا انگریزی ناول “فسادات” پڑھا تھا۔ … Continue reading عہد ظلمات : برصغیر میں برطانوی سلطنت

مہاتما گاندھی.

انہوں نے پاکستان کے حق کیلئے جان دی 2جنوری 1948 کو حکومت ہند نے پاکستان کو اس کے حصے کے 55 کروڑ روپے اور فوجی سامان دینے سے انکار کر دیا۔ اس پر گاندھی جی نے پاکستان کے حق میں برت رکھ لیا ( بھوک ہڑتال کردی) جس پر بھارتی حکومت 16 جنوری کو پاکستان کو 55 کروڑ روپے دینے کا اعلان کرنے پر مجبور ہوگئی۔ گاندھی کے اس ’’جرم ‘‘ کی وجہ سے ایک انتہا پسند ہندو گوڈسے نے 30 جنوری کو انہیں قتل کر دیا(بھارت کی موجودہ حکمران جماعت کے لیڈر گوڈسے کو ہیرو سمجھتے ہیں) گاندھی جی … Continue reading مہاتما گاندھی.

وراثت اور وصیت کے متعلق غامدی صاحب کی غلط فہمیاں

آج جاوید غامدی صاحب کا ایک تازہ وڈیو کلپ ایک دوست کی وجہ سے دیکھنا پڑا کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ غامدی صاحب نے میرے سوالات کا جواب دیا ہے۔ تقریباً آٹھ منٹ کے اس کلپ کو کئی دفعہ دیکھنے اور ان کی بات غور سے سننے پر ایک دفعہ پھر اس نتیجے کو تقویت ملی کہ وہ حد درجے سادگی پر مبنی موقف کو انتہائی قطعیت کے ساتھ بیان کرتے ہیں اور اس دوران میں انھیں یہ بھی معلوم نہیں ہوپاتا کہ ان کے بیان کا ایک حصہ دوسرے حصے کے ساتھ متناقض ہے۔ مزید یہ بھی معلوم … Continue reading وراثت اور وصیت کے متعلق غامدی صاحب کی غلط فہمیاں

حسین کی جنگ اور قیصریت

بے خبر ہیں وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ حسین یزید کے مقابلے میں آئے تھے اور پھر بچوں کو لے کر بے لشکر وسپاہ آنے پر قسما قسم کے تبصرے اور قیاس آرائیاں کرتے ہیں حسین در اصل اس قیصریت کے مقابلے میں آئے تھے جس میں خاندانی اقتدار اسلام میں پہلی بار رائج ہونے جا رہا تھا اور جس کی پشت پر محمد رسول اللہ کی نہیں قیصر و کسری کی روایات تھیں اور غلط ہے یہ بات کہ حسین ناکام ہو گئے ، کیا آپ دیکھتے نہیں کہ پونے چودہ سو سال سے مسلمان بھی اسی … Continue reading حسین کی جنگ اور قیصریت

حذیفہ بن یمان (رض)

آنحضرت (ص) کے ایک خاص صحابی جن کا نام حذیفہ بن یمان (رض) تھا، ان کی خصوصیت ہی یہ بیان کی جاتی ہے کہ وہ رسول اللہ ص کے اسرار سے واقف تھے، صاحب سر النبی (ص) کے خطاب سے لوگ ان کو مخاطب کیا کرتے تھے۔ لکھا ہے کہ جس زمانے میں حضرت عثمان رض شہید ہوئے، وہ کوفہ میں تھے۔ شہادت کے بعد کوفہ خبر پہنچی کہ لوگوں نے حضرت علی کا خلافت کے لیے انتخاب کیا ہے۔ باوجودیکہ حضرت حذیفہ بیمار تھے، لیکن مسجد جامع تشریف لائے، لوگوں کو جمع کرکے اعلان کیا کہ خدا کا شکر … Continue reading حذیفہ بن یمان (رض)

اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں بریلوی

مجھے ہمیشہ محسوس ہوا ہے کہ نظریاتی اعتبار سے علامہ ابن تیمیہ کے اینٹی تھیسز سمجھے جانے والے اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں بریلوی مزاج کے اعتبار سے ابن تیمیہ سے بہت مشابہ تھے۔ دونوں بزرگ بلا کے ذہین تھے لیکن مزاج کی شدت نے دونوں کو راہِ اعتدال سے ہٹا دیا۔ ابن تیمیہ نے ابن العربی کو سمجھے بغیر ان پر کفر کے فتوے لگائے تو اعلیٰ حضرت سے یہی ظلم مولانا اشرف علی تھانوی اور مولانا محمود الحسن جیسے بزرگوں کے باب میں سرزد ہوا۔ (اگرچہ دیوبند نے بھی بہت نا انصافیاں کیں) اعلیٰ حضرت ان فرقہ وارانہ … Continue reading اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں بریلوی

آیتِ تطہیر نازل ہونے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا

《 آیتِ تطہیر نازل ہونے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا «اللَّهُمَّ هَؤُلَاءِ أَهْلُ بَيْتِي ، وَأَهْلُ بَيْتِي أَحَقُّ». اے اللہ! یہ لوگ میرے گھر والے ہیں ، اور میرے گھر والے سب سے زیادہ حق دار ہیں 》. وروى الأوزاعي، عن شداد بْن عَبْد اللَّهِ، قال: سمعت واثلة بْن الأسقع، وقد جيء برأس الحسين، فلعنه رجل من أهل الشام، ولعن أباه، فقام واثلة وقال: والله لا أزل أحب عليًا، والحسن، والحسين، وفاطمة، بعد أن سمعت رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول فيهم ما قال، لقد رأيتني ذات يَوْم، وقد جئت النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ … Continue reading آیتِ تطہیر نازل ہونے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا

یزید بن معاویہ اور یزید بن ابی سفیان کو ایک سمجھنے کی حماقت

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں وأخوه يزيد أفضل منه. وبعض الجهال يظن أن يزيد هذا هو يزيد الذي تولى الخلافة بعد معاوية، وقتل الحسين في زمنه، فيظن يزيد بن معاوية من الصحابة، وهذا جهل ظاهر ؛ فإن يزيد بن معاوية ولد في خلافة عثمان، وأما يزيد عمه هذا فرجل صالح من خيار الصحابة، واستعمله الصديق أحد أمراء الشام، ومشى في ركابه، ومات في خلافة عمر، فولى عمر – رضي الله عنه – أخاه معاوية – رضي الله عنه – مكانه أميرا. ― ترجمہ (شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی صاحب) ❞آپ (معاویہؓ) کا بھائی یزید (بن ابی سفیانؓ) … Continue reading یزید بن معاویہ اور یزید بن ابی سفیان کو ایک سمجھنے کی حماقت