فلسفہ استغفار – علامہ طالب جوہری

علامہ طالب جوہری قرانی تعلیمات کی روشنی میں استغفار کا فلسفہ بیان کر رہے ہیں

استغفار فقط گناہوں کی معافی کا نام نہیں بلکہ استغفار بذات خود ایک عبادت ہے