اتحاد امت مسلمہ کے لئے مولانا طارق جمیل کا ایک خوبصورت بیان

اتحاد امت مسلمہ کے لئے مولانا طارق جمیل کا ایک خوبصورت بیان، تکفیری خارجیت، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ نفرت کے اس دور میں تمام مسلمان اپنے مسالک اور فرقوں سے بالا تر ہو کر ایک قرآن اور ایک رسول صلی الله علیہ والہ وسلم کے نام پر اکٹھے ہو جائیں اور پوری انسانیت کے لئے بھلائی اور خیر کے کام کریں