سنی اور شیعہ کا نکاح – انجنیئر محمد علی مرزا

انجنیئر محمد علی مرزا قران اور صحیح احادیث کی تعلیمات کی روشنی میں سنی اور شیعہ مسلمانوں کے نکاح پر گفتگو کر رہے ہیں، اس کے علاوہ گفتگو میں سید اور غیر سید کا نکاح اور اہل کتاب سے نکاح پر بھی بحث کی گئی ہے