مقتول کے بیٹے کی شاہی دربار میں قاتل سے ملاقات – تاریخ کے بہت سے واقعات واضح ہو گئے

“جب قاتل مقتول کے بیٹے کو اپنے دربار میں طلب کرکے کہے۔۔۔ مجھے نہایت افسوس ہے! میری طرف سے تیرے باپ کے قتل کا حکم دینا ثابت نہیں ہوسکا! اگر بضد ہو تو اپنے گھوڑ سوار دوڑاؤ اور صحیح سند سے ثابت کرکے دکھاؤ۔۔۔ سارے راوی اور چَین آف کمانڈ تو اسوقت میری جیب میں ہے” ( طوسی)

مقتول صحافی جمال خشوگی کے بیٹے کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض کے شاہی محل میں ملاقات

آج سے چودہ سو قبل یزیدی فوج کے ہاتھوں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی مظلومانہ شہادت کے بعد،حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ کو یزید پلید کے دربار میں پیش کیا گیا تھا اور یزیدی نواصب اور خوارج آج تک یزید ابن معاویہ کو بےگناہ ثابت کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں

اموی بادشاہوں اور ان کے حامی ناصبی مورخین اور راویوں نے حضرت عمار بن یاسر اور حضرت حجر بن عدی جیسے جلیل القدر صحابہ کرام رضی الله عنہم کے معلوم قاتل کو نامعلوم کے کھاتے میں ڈال دیا، جمال خشوگی کیا چیز ہے

تاریخ کے بہت سے واقعات واضح ہو گئے