فرقہ وارانہ اختلافات، برداشت اور فاشزم ۔ سلمان حیدر

ہمارے معتدل مزاج دوست عام طور ہر نیک نیتی سے یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ بات کرتے ہوئے یا مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے یا مذہبی تہوار کے موقع پر تقریر یا خطاب کرتے ہوئے لوگوں کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا اور انہیں بھڑکانے سے پرہیز کرنا ہم سب کے فائدے میں ہیں۔ بادی النظر میں اس بات میں کوئی حرج معلوم نہیں ہوتا اور جب کہنے والا عام طور پر نیک انسان دوست شریف آدمی سمجھا جاتا ہو تو اسکی نیت یا ارادے پر شک کی گنجائش ہوتی بھی نہیں۔ اس بات میں لیکن ایک مسئلہ ایسا … Continue reading فرقہ وارانہ اختلافات، برداشت اور فاشزم ۔ سلمان حیدر

زہریلی جڑی بوٹیاں

رعایت اللہ فاروقی ایک مشہور لطیفے کا کلائمکس کچھ یوں ہے کہ ہائے ہائے ! ابا حضور سچ کہا کرتے تھے کہ بیٹا جس چیز کو تمہاری اماں کے ہاتھ لگ جائیں اس سے برکت اٹھ جاتی ہے۔ ہماری اسٹیبلیشمنٹ کو بھی من جانب اللہ یہ خوبی عطاء ہوئی ہے کہ جس تنظیم کو اس کے ہاتھ لگے اس سے برکت ضرور اٹھی اور فساد ضرور پیدا ہوا۔ آپ مذہبی چھوڑئیے سیاسی جماعتوں میں سے بھی تشدد کی راہ صرف ان جماعتوں نے ہی اختیار کی جن کی پیدائش آنٹی اسٹیبلیشمنٹ کے بطن سے ہوئی تھی۔ مثلا ایم کیو ایم … Continue reading زہریلی جڑی بوٹیاں

“جو پیغمبر کی توہین کرے اسے قتل کردو”

ہمارے مذہبی اجتماعات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ جو شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دے اُسے قتل کردو۔ اِس روایت کے مکمل الفاظ کچھ یوں ہیں: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ الْقَاضِي، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: “مَنْ شَتَمَ الأَنْبِيَاءَ قُتِلَ، وَمَنْ شَتَمَ أَصْحَابِي جُلِدَ (المعجم الکبیر،رقم ۲۳۵) عبداللہ بن محمد عمری قاضی بیان … Continue reading “جو پیغمبر کی توہین کرے اسے قتل کردو”

صحابہ کرام کی گستاخی پر صحابہ کرام کا اسوہ

شعیب محمد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث اس بارے میں بالکل واضح ہیں کہ صحابہ کرام کی گستاخی و توہین حرام اور ممنوع ہے۔ اس بارے میں احکامات اتنے واضح اور مشہور ہیں کہ ہر مسلمان ان سے واقف ہے۔ مگر جس طرح دیگر اسلامی احکامات میں کمی بیشی کی وجہ سے انسان گناہوں کا مرتکب ہو سکتا ہے، اسی طرح بہت ممکن ہے کہ صحابہ کرام کے خلاف بھی کسی کی زبان سے کچھ نازیبا کلمات ادا ہو جائیں۔ ایسے میں ہمارا رویہ کیا ہونا چاہئے، اس بارے میں ہمارے ہاں افراط و تفریط کا مظاہرہ … Continue reading صحابہ کرام کی گستاخی پر صحابہ کرام کا اسوہ

غازی علم دین کے مقدمے میں بطور وکیل قائد اعظم

غازی علم دین کے مقدمے میں بطور وکیل قائد اعظم نے بنیادی طور پر یہ ثابت کرنا چاہا کہ علم دین قاتل ہے ہی نہیں، کیونکہ شہادتیں ںاقص ہیں۔ عدالت کی یہ کارروائی روزنامہ انقلاب میں شائع ہوئی، اور ہائی کورٹ کے فیصلے میں بھی اس کا ذکر ہے۔ لیکن جب اس نکتے پر عدالت مطمئن نہ ہوئی تو علم دین کی نوجوانی اور کم عمری کی بنیاد پر سزا کی معافی کی استدعا کی گئی، لیکن عدالت نے وہ بھی منظور نہیں کی۔ سوال یہ ہے کہ قائد اعظم یہ سب کچھ اپنی طرف سے کہہ رہے تھے یا … Continue reading غازی علم دین کے مقدمے میں بطور وکیل قائد اعظم

قادیانیوں کے بطورِ اقلیت حقوق اور توہینِ قرآن و توہینِ رسالت کے الزامات

قادیانیوں کے بطورِ اقلیت حقوق اور توہینِ قرآن و توہینِ رسالت کے الزامات: سپریم کورٹ کا ایک اہم فیصلہ دستوری اور قانونی پس منظر 1974ء میں ایک دستوری ترمیم کے ذریعے دستورِ پاکستان میں مسلمان کی تعریف شامل کی گئی جس کی رو سے قادیانیوں اور لاہوریوں کو غیرمسلم قرار دیا گیا۔ تاہم ان کی جانب سے اس کے بعد بھی خود کو مسلمان کی حیثیت سے پیش کرنے کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے بعض اوقات امن و امان کے مسائل بھی پیدا ہوتے گئے۔ اس پس منظر میں 1984ء میں ایک خصوصی امتناعِ قادیانیت آرڈی نینس … Continue reading قادیانیوں کے بطورِ اقلیت حقوق اور توہینِ قرآن و توہینِ رسالت کے الزامات

مولانا منظور نعمانی

مولانا منظور نعمانی ہندوستان کے ایک بڑے عالم، الفرقان لکھنؤ کے مدیر اور معارف الحدیث سمیت متعدد علمی کتابوں کے مؤلف تھے. ان کے والد گرامی خوش عقیدہ بزرگ اور پیر تھے. بہت باقاعدگی سے ہندوستان میں ہونے والے عرسوں میں شریک ہوتے. بیٹے کو دینی تعلیم دلانا چاہتے تھے، اور اپنے ہم مسلک علما کا کوئی قابل ذکر ادارہ نہیں تھا. اس لیے دیوبند بھیج دیا اور یہ سوچا کہ فارغ ہو کر واپس اپنے مسلک پر آ جائے گا. مولانا منظور نعمانی لکھتے ہیں کہ ایک دن میرے والد دوران سفر مجھے ملنے کے لیے دیوبند اترے اور … Continue reading مولانا منظور نعمانی

بدترین فرقہ پرست جماعت اہل حدیث ہیں: ڈاکٹر اسرار کے فرقہ وارانہ نفرت پر مبنی رویے

اپنی تقریروں میں ڈاکٹر اسرار احمد نے مختلف مکاتیب فکر پر رکیک حملے کیے ہیں اور ان پر کفر، شرک اور بدعت کے الزامات لگائے ہیں – اب اس تقریر میں ڈاکٹر اسرار احمد اہل حدیث کو نشانہ بنا رہے ہیں – ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ: “میں یہاں عرض کروں گا کہ اہل حدیث تحریک جو ہے وہ بھی ایک زمانے میں بہت زور دار طریقے سے رد بدعات، مشرکانہ اوہام کی نفی کے لیے اٹھی تھی۔ لیکن بہت جلد یہ تحریک صرف چند شعائر تک خود کو محدود کر کے انتہائی تنگ نظر فرقے کی صورت اختیار کر … Continue reading بدترین فرقہ پرست جماعت اہل حدیث ہیں: ڈاکٹر اسرار کے فرقہ وارانہ نفرت پر مبنی رویے

عالمی یومِ انہدامِ جنت البقیع – مفتی امجد عباس

نجد و حجاز میں بالخصوص مکہ اور مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اسلام کے ابتدائی دور کے بہت سے آثار اور تاریخی مقامات تھے، جنھیں “شرک” کے وسوسے کے پیش نظر مٹا دیا گیا۔ مدینہ منورہ کا تاریخی قبرستان؛ جنت البقیع جہاں خاندانِ نبوت میں سے حضرت عباس، امام حسن، امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق علیھم السلام سمیت ازواجِ نبی اور صحابہ کرام بھی مدفون ہیں، اُس قبرستان پر بھی بلڈوزر چلا کر، بعض قبور پر بنے قُبے گرا دیئے گئے اور قبور کو سطحِ زمین کے برابر کر دیا … Continue reading عالمی یومِ انہدامِ جنت البقیع – مفتی امجد عباس