بدعت کے فتوے عدم برداشت کو جنم دیتے ہیں

بدعت کے فتوے نہ صرف عدم برداشت کو جنم دیتے ہیں بلکہ تاریخ اور حدیث سے لا علمی پر مبنی ہیں – مولانا ثاقب رضا مصطفائی کا بیان