اتحاد بین المسلمین کی خوبصورت مثال، مولانا تھانوی

حکیم امّت جناب اشرف علی تھانوی صاحب وخطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی کے خانوادہ کے صاحبزادے فخر دیوبند سربراہ شمس المدارس مولانا جعفر تھانوی نے کراچی میں سبیل امام حسین رضی الله تعالی عنہ پرعزاداروں کو شربت پلا کر اتحاد بین المسلمیںن کی اعلی مثال قائم کر دی – دیوبند مسلک اعتدال ہے اور تکفیری خارجیت و فرقہ واریت کو مسترد کرتا ہے