اس تکفیری خارجی ملا کی سوچ کو مکمل رد کرتے ہیں اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مکمل تکریم و احترام کے قائل ہیں، اسی خارجی نظریے نے جنت البقیع میں حضرت فاطمہ رضی الله عنہا اور حضرت عثمان رضی الله عنہ کے روضہ ہائے مبارک کو تباہ کیا، یہی سوچ مزارات مقدس پر حملے اور بم دھماکے کرتی ہے