مجلہ/مقام/زیراہتمام: ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ تاریخ اشاعت: اگست ۲۰۱۰ء لشکر جھنگوی،طالبان، داعش، اور اس نوع کے دیگر تکفیری خوارج کے خلاف مولانا ابو عمار زاہد الراشدی کا مفصل ویڈیو بیان پاکستان میں طالبان اور عالمی سطح پر آئی ایس آئی ایس نامی تنظیم اپنی دہشت گردانہ کاروائیاں کرتی آئی ہے جس کی ہر سطح پر مذمت کی گئی لیکن اس کے باوجود علماء پر الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ ان دہشت گرد تنظیموں کی مذمت نہیں کرتے، عالم اسلام کی معتبر شخصیت مولانا علامہ زاہد الراشدی مدظلہ کی گفتگو